Muhammad Ibrar

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا 16 مارچ کو بلایا گیا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا 16 مارچ کو ہونے والا اجلاس اب 26 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے صوبائی اسمبلی اجلاس ملتوی ہونے کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل یہ اجلاس 13 […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی Read More »

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 5 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 خوارج ہلاک کر دیے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی آپریشن فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران بھارتی

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 5 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر Read More »

پشاور، ریڈیو پاکستان واقعہ کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی کا دوسرا اجلاس کل طلب

ریڈیو پاکستان پشاور واقعہ کی تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کا دوسرا اجلاس 16 مارچ کو صبح 11 بجے صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کے کانفرنس روم میں ہوگا۔ کمیٹی کی سربراہی صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کریں گے اور یہ اجلاس اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی ہدایات پر بلایا گیا ہے۔ یہ بھی

پشاور، ریڈیو پاکستان واقعہ کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی کا دوسرا اجلاس کل طلب Read More »

افغان طالبان کے پروپیگنڈا کا پردہ فاش، وزارت اطلاعات نے حقائق جاری کر دیے

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کے حالیہ دعووں کو من گھڑت اور جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ وزارت نے واضح کیا کہ طالبان نے وانا، جنوبی وزیرستان میں کامیاب حملے کا دعویٰ کیا تھا لیکن یہ دعویٰ غلط ثابت ہوا۔   🔎 Fact Check | Ministry of Information & Broadcasting 🟠 Claim (circulated by @MoDAfghanistan2):

افغان طالبان کے پروپیگنڈا کا پردہ فاش، وزارت اطلاعات نے حقائق جاری کر دیے Read More »

حکومت نے جیٹ فیول مہنگا کر دیا، جہازوں کے کرایوں میں اضافے کا خدشہ

جیٹ فیول مہنگا ہونے کے بعد ملک بھر میں طیاروں کے کرایوں میں مزید اضافہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ حکومت نے جہازوں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں 13 فیصد اضافہ کر دیا ہے، اب جیٹ فیول کی قیمت 388 روپے 1 پیسہ فی لٹر مقرر کی گئی ہے جو

حکومت نے جیٹ فیول مہنگا کر دیا، جہازوں کے کرایوں میں اضافے کا خدشہ Read More »

نائن الیون جیسا واقعہ کر کے ایران پر الزام ڈالنے کی سازش ہو رہی ہے، علی لاریجانی کا بڑا انکشاف

ایران سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے ایک اہم انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران کے خلاف ایک شیطانی منصوبہ بنا رہے ہیں۔ I’ve heard that the remaining members of Epstein’s network have devised a conspiracy to create an incident similar to 9/11 and blame Iran for it. Iran fundamentally opposes such

نائن الیون جیسا واقعہ کر کے ایران پر الزام ڈالنے کی سازش ہو رہی ہے، علی لاریجانی کا بڑا انکشاف Read More »

باجوڑ، افغان طالبان کا پاکستان کی سول آبادی پر مارٹر حملہ، 4 بھائی شہید

باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کے پاک افغان سرحدی علاقے لیٹی تاری پشہ میں افغان فورسز کی جانب سے مارٹر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں چار شہری بھائی شہید اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گولہ سرحد پار سے مارا گیا اور ایک رہائشی مکان پر آ کر گرا۔ شہید ہونے

باجوڑ، افغان طالبان کا پاکستان کی سول آبادی پر مارٹر حملہ، 4 بھائی شہید Read More »

’’آپریشن غضب للحق‘‘ افغان طالبان رجیم کے 684 کارندے ہلاک، 912 زخمی، 252 چیک پوسٹیں تباہ

وزارت اطلاعات و نشریات نے آپریشن غضب للحق کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ وزارت اطلاعات کے مطابق آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو سنگین نقصانات پہنچائے گئے ہیں۔ وزارت اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 684 کارندے ہلاک اور

’’آپریشن غضب للحق‘‘ افغان طالبان رجیم کے 684 کارندے ہلاک، 912 زخمی، 252 چیک پوسٹیں تباہ Read More »

تیسرا اور آخری ون ڈے، بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 291 رنز کا ہدف دے دیا

بنگلہ دیش نے ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 291 رنز کا ہدف دے دیا۔ میرپور ڈھاکا میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میزبان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں پر

تیسرا اور آخری ون ڈے، بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 291 رنز کا ہدف دے دیا Read More »

وفاقی دارلحکومت میں دن میں رات کا سماں، طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اچانک موسم نے کروٹ بدل لی، شہر کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ تیز اور موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے دن میں رات کا سماں پیدا ہوگیا۔ اسلام آباد شہر پر کالے بادل کھل کر برسے، ٹھنڈی ہواؤں اور بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ اسلام

وفاقی دارلحکومت میں دن میں رات کا سماں، طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش Read More »

Scroll to Top