چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-1 نے 427 روزہ مسلسل آپریشن کے ساتھ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر لیا
چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-1 (C-1) نے مسلسل 427 روز تک محفوظ اور بلا تعطل آپریشن جاری رکھ کر پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کی تاریخ میں مسلسل آپریشن کی طویل ترین مدت کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مطابق چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ-1 نے اپنے […]










