وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنی آئینی ذمہ داریوں سے غافل، ڈرامے کرنے اور فلمیں دیکھنے سے صوبے نہیں چلتے، اختیار ولی خان
خیبر پختونخوا میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات پر مختلف سیاسی رہنماؤں اور اراکینِ پارلیمنٹ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت کی کارکردگی اور دہشتگردی سے نمٹنے کی حکمتِ عملی پر سوالات اٹھائے ہیں۔ وفاقی وزیر اور سینیٹر امیر مقام نے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی […]










