Muhammad Shoaib

اہم راستے بند، شہریوں کے لیے سفر کے نئے قوانین فوری طور پر نافذ

پشاور: ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے پولیس نے مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر موٹروے کے کئی اہم سیکشنز ٹریفک کے لیے بند کر دیے ہیں۔ حدِ نگاہ میں شدید کمی کے باعث حادثات کے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے […]

اہم راستے بند، شہریوں کے لیے سفر کے نئے قوانین فوری طور پر نافذ Read More »

سعودی عرب میں تاریخی فضائی مشق، پاک فضائیہ کے F-16 طیارے عالمی افواج کے سامنے کرتب دکھائیں گے

راولپنڈی : پاکستان ایئر فورس (PAF) کا ایک مضبوط دستہ، جس میں F-16 Block-52 فائٹر طیارے اور متعلقہ فضائی و زمینی عملہ شامل ہیں، کنگ عبدالاعزیز ایئر بیس، سعودی عرب پہنچ گیا ہے تاکہ کثیر القومی فضائی مشق اسپیرز آف وکٹری-2026 میں حصہ لے سکے۔ یہ مشق سعودی عرب، پاکستان، فرانس، اٹلی، یونان، قطر، بحرین،

سعودی عرب میں تاریخی فضائی مشق، پاک فضائیہ کے F-16 طیارے عالمی افواج کے سامنے کرتب دکھائیں گے Read More »

اندھیرا، دھواں اور بند دروازے: گل پلازہ میں آگ کیسے ایک المناک سانحے میں بدل گئی؟

کراچی : ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ مال گل پلازہ میں لگنے والی آگ نے دل دہلا دینے والا سانحہ جنم دیا، جس میں اب تک 26 افراد ہلاک اور 76 لاپتا ہیں۔ متاثرہ دکانداروں کے مطابق سانحہ کی وجہ ناقص انتظامات اور ایمرجنسی کے مواقع کی کمی تھی۔ دکانداروں کا کہنا ہے

اندھیرا، دھواں اور بند دروازے: گل پلازہ میں آگ کیسے ایک المناک سانحے میں بدل گئی؟ Read More »

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات، سینیٹر زرقہ کا موقف سامنے آ گیا

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اختلافات اور احتجاج کے بعد سینیٹر زرقہ سہرودی نے اپنے موقف کا اظہار کیا ہے۔ زرقہ نے پختون ڈیجیٹل سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ پارٹی نے انہیں شوکاز نوٹس دیا اور پھر انٹرویو کے لیے بلایا، جبکہ

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات، سینیٹر زرقہ کا موقف سامنے آ گیا Read More »

پشاور: گاڑیوں کی چھتوں پر سواریاں، 95 ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی

پشاور: سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے گاڑیوں کی چھتوں پر سواریاں بٹھانے پر مزید 95 ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ یہ اقدام شہریوں اور طلباء کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر زاہد اللہ کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس کی ایجوکیشن ٹیم نے شہر کے مختلف سیکٹرز

پشاور: گاڑیوں کی چھتوں پر سواریاں، 95 ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی Read More »

پاکستان کی قیادت کو بصیرت کے ساتھ فیصلے کرنے ہوں گے، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے عالمی سیاست کے تیزی سے بدلتے ہوئے منظرنامے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی اجتماعی قومی قیادت کی بصیرت کی آزمائش شروع ہو گئی ہے۔ انہوں نے یہ بات شور کوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر وانا اور لکی مروت کے

پاکستان کی قیادت کو بصیرت کے ساتھ فیصلے کرنے ہوں گے، مولانا فضل الرحمن Read More »

فیفا سیریز کے لیے پاکستان کی خواتین ٹیم کے گروپ کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن (PFF) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ویمنز فٹ بال ٹیم کو 2026 کی فیفا ویمنز سیریز کے گروپ میں شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم آئیوری کوسٹ گروپ کا حصہ ہوگی اور اس کے گروپ میں موریتانیا (افریقی کنفڈریشن) اور ٹرکس اینڈ کیکوس آئلینڈز بھی شامل ہیں۔ فیفا ویمنز سیریز 2026

فیفا سیریز کے لیے پاکستان کی خواتین ٹیم کے گروپ کا اعلان Read More »

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا، یکم شعبان کب شروع ہوگا؟

اسلام آباد: پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث یکم شعبان المعظم 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی۔ اس کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا گیا۔ شعبان المعظم کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا، یکم شعبان کب شروع ہوگا؟ Read More »

برفباری کے بعد اپر سوات میں سخت حفاظتی اقدامات، 300 سے زائد گاڑیاں واپس

شہزاد نوید سوات: سوات کے بالائی علاقوں میں حالیہ برفباری کے بعد اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے حفاظتی اقدامات تیسرے روز بھی جاری رہے۔ برفباری کے باعث سڑکوں پر شدید پھسلن پیدا ہونے سے ٹریفک حادثات کے خدشات بڑھ گئے ہیں، جس کے پیش نظر سیاحوں کی جان و مال کے تحفظ کے

برفباری کے بعد اپر سوات میں سخت حفاظتی اقدامات، 300 سے زائد گاڑیاں واپس Read More »

سستی بجلی کا خواب حقیقت بننے کے قریب، مہمند ڈیم سے خوشخبری

پشاور: چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید نے مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ کیا اور اس دوران مین ڈیم، پاور ہاؤس اور تمام دیگر اہم سائٹس پر جاری تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہیں پراجیکٹ کی تمام 10 اہم سائٹس پر ہونے والی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی، جس

سستی بجلی کا خواب حقیقت بننے کے قریب، مہمند ڈیم سے خوشخبری Read More »

Scroll to Top