Muhammad Shoaib

پشاور اور مردان میں ٹیکس نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد یونٹس سیل

پشاور: محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا کی جانب سے صوبے میں پراپرٹی ٹیکس کی وصولی بہتر بنانے اور مقررہ ریونیو اہداف حاصل کرنے کے لیے ٹیکس نادہندگان کے خلاف خصوصی مہم جاری ہے۔ اس مہم کے تحت پشاور اور مردان میں بڑے نادہندگان کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔ پشاور […]

پشاور اور مردان میں ٹیکس نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد یونٹس سیل Read More »

بھارت میچ سے پہلے صاحبزادہ فرحان کا پر اعتماد اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر صاحبزادہ فرحان نے بھارت کے خلاف آئندہ اتوار کو ہونے والے میچ سے قبل بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ کولمبو میں امریکا کے خلاف فتح کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک نارمل میچ ہوگا اور ٹیم اسی جذبے اور انداز میں

بھارت میچ سے پہلے صاحبزادہ فرحان کا پر اعتماد اعلان Read More »

مشہور سابق ٹیسٹ کرکٹر پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

پاکستان کے سابق کرکٹر اظہر محمود نے پی ایس ایل 11 میں پشاور زلمی کے ساتھ اسسٹنٹ اور بولنگ کوچ کے طور پر شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ ٹیم کے بولنگ ڈپارٹمنٹ کو مضبوط بنانے اور کھلاڑیوں کی تکنیکی مہارت کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ اظہر محمود

مشہور سابق ٹیسٹ کرکٹر پشاور زلمی کا حصہ بن گئے Read More »

غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم نے صوبے کے تمام غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کے لیے پرائیوٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی میں رجسٹریشن لازمی قرار دے دی ہے۔ اس حوالے سے تمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ نجی اسکول بورڈ کے

غیر رجسٹرڈ نجی اسکولوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

پی آئی اے نے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے نئے احکامات جاری کر دیے

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ریٹائرمنٹ کے بعد طبی سہولیات کے حصول کے لیے اسٹیٹ لائف انشورنس میں رجسٹریشن کرانا لازمی ہوگا۔ پی آئی اے کی انتظامیہ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین

پی آئی اے نے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے نئے احکامات جاری کر دیے Read More »

شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، نادرا نے شناختی تصدیق کا نیا نظام شروع کر دیا

نادرا نے اپنی نئی سہولت نشان پاکستان کے ذریعے شناختی تصدیق کے عمل کو مکمل طور پر ڈیجیٹل، محفوظ اور تیز بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس نئے نظام کے تحت سرکاری ادارے اور ریگولیٹڈ نجی ادارے اب آن لائن شناختی تصدیق کی سہولت حاصل کر سکیں گے۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان کے

شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری، نادرا نے شناختی تصدیق کا نیا نظام شروع کر دیا Read More »

عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے بارے میں بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

پشاور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز پہلی بار پشاور میں بھی کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا کہ رواں سال کے پی ایس ایل ایڈیشن کے میچز پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔

عمران خان اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچز کے بارے میں بڑا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

خیبر پختونخوا،اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں بارش و برفباری، سردی میں اضافہ

اسلام آباد، ایبٹ آباد، ہری پور اور گردونواح میں آج اچانک بادل برس پڑے جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا اور سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں شام کے بعد بادل چھا

خیبر پختونخوا،اسلام آباد اور شمالی علاقوں میں بارش و برفباری، سردی میں اضافہ Read More »

کوہاٹ کی ترقی اولین ترجیح، منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں ہوگی، شفیع جان

پشاور: کوہاٹ میں شہر کی ترقی بنیادی سہولیات کی فراہمی اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں ایک اہم اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز

کوہاٹ کی ترقی اولین ترجیح، منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں ہوگی، شفیع جان Read More »

بنوں پولیس کی بہادری کا اعتراف، اعلیٰ افسران نے جوانوں کو انعامات دیے

بنوں: ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان اور ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے سخت حالات میں دہشتگردوں کے حملے پسپا کرنے اور جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس جوانوں اور افسران میں تعریفی اسناد اور نقد انعامات تقسیم کیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او آفس بنوں میں ایک پروقار

بنوں پولیس کی بہادری کا اعتراف، اعلیٰ افسران نے جوانوں کو انعامات دیے Read More »

Scroll to Top