مردان پولیس کی بہادری نے علاقے کو بڑے خطرے سے بچا لیا
مردان: تھانہ رستم اور تھانہ پارہوتی پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران تین انتہائی خطرناک اجرتی قاتل ہلاک کر دیے جبکہ تین دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ کارروائیوں کے دوران متعدد اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق، تھانہ رستم پولیس کی ٹیم دورانِ گشت جالکی پل، کمرگئی لار کے علاقے میں […]
مردان پولیس کی بہادری نے علاقے کو بڑے خطرے سے بچا لیا Read More »










