چکن کھانے کے شوقین افراد ہوجائیں ہوشیار، صحت پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟
چکن کو کئی دہائیوں تک صحت بخش غذا کے طور پر دیکھا جاتا رہا، تاہم نئی تحقیق نے اس عام تصور کو چیلنج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ چکن کا زیادہ استعمال متعدد خطرناک بیماریوں، بشمول معدے اور آنتوں کے کینسر کے امکانات کو بڑھا سکتا ہے۔ اطالوی سائنسدانوں کی تحقیق جو معروف سائنسی […]
چکن کھانے کے شوقین افراد ہوجائیں ہوشیار، صحت پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ Read More »










