فیلڈ مارشل عاصم منیر انتہائی ایماندار اور قابلِ تعریف شخصیت ہیں، گورنر پنجاب
لندن: گورنر پنجاب سردار سلیم خان نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انتہائی ایماندار اور ملک کے لیے وقف انسان ہیں۔ لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خواہش ہے کہ وہ […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر انتہائی ایماندار اور قابلِ تعریف شخصیت ہیں، گورنر پنجاب Read More »










