15 ہزار تنخواہ لینے والا سابق سرکاری ملازم کروڑوں کا مالک نکلا
بھارتی ریاست کرناٹک میں 15 ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا سابق سرکاری ملازم 30 کروڑ روپے کے اثاثہ جات کا مالک نکلا۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں رورل انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ لمیٹڈ کے دفتر میں بدعنوانی کے انکشافات کے بعد ایک سابق کلرک کی کروڑوں روپے کی جائیدادیں سامنے آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کالا […]
15 ہزار تنخواہ لینے والا سابق سرکاری ملازم کروڑوں کا مالک نکلا Read More »










