خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کی نئی تاریخ آگئی، اعلامیہ جاری
پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل کر دی گئی ہے۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے پہلے اجلاس کو چار اگست بروز پیر طلب کیا تھا، لیکن اب اسے یکم اگست بروز جمعہ دوپہر دو بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اسپیکر بابر سلیم سواتی نے اسمبلی بزنس رولز کی […]
خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کی نئی تاریخ آگئی، اعلامیہ جاری Read More »