پشاور کے نواحی علاقے میں بڑا واقعہ، ریسکیو ٹیم نے بڑے نقصان سے بچا لیا
پشاور:منڈا بیری محلہ جوگن شاہ ڈبگری گارڈن میں واقع ایک گھر کی بالائی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت اور پیشہ ورانہ انداز میں کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اور مزید پھیلاؤ کو کامیابی سے روک دیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 بلال احمد فیضی کے […]
پشاور کے نواحی علاقے میں بڑا واقعہ، ریسکیو ٹیم نے بڑے نقصان سے بچا لیا Read More »










