بدامنی پختون قوم کا مشترکہ مسئلہ ہے، نثار باز
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کےضلع باجوڑ سے رکن صوبائی اسمبلی نثار باز نےصوبے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باجوڑ میں بدامنی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی، اور افسوسناک بات […]
بدامنی پختون قوم کا مشترکہ مسئلہ ہے، نثار باز Read More »










