خیبرپختونخوا میں معدے کی بیماریوں کے کیسز کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی
پشاور :صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے کئی اضلاع میں معدے کے امراض میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انٹی گریٹڈ ڈیزیز سرولنس اینڈ رسپانس سسٹم کی تازہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 21 سے 27 جولائی کے دوران صوبے بھر میں 50,765 معدے کی بیماریوں کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]
خیبرپختونخوا میں معدے کی بیماریوں کے کیسز کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی Read More »










