پہاڑی علاقوں میں زراعت موسمیاتی خطرات کی زد میں،ماہرین کا انتباہ
سوات(شہزاد نوید)سوات میں زرعی یونیورسٹی سوات کے زیرِ اہتمام کانجو ٹاؤن شپ میں “موسمیاتی تبدیلی اور پہاڑی علاقوں کی زراعت” کے موضوع پر پہلی تین روزہ بین الا قوامی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی ۔ اس اہم کانفرنس میں نہ صرف پاکستان بلکہ آسٹریلیا، چین ،افغانستان اور دیگر ممالک سے زرعی ماہرین، محققین، جامعات کے اساتذہ، […]
پہاڑی علاقوں میں زراعت موسمیاتی خطرات کی زد میں،ماہرین کا انتباہ Read More »










