تازہ ترین

خیبرپختونخوا حکومت کا اعلیٰ تعلیم میں اے آئی کے انضمام کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا اعلیٰ تعلیم میں اے آئی کے انضمام کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں آرٹیفشل انٹیلیجنس(اے آئی )  کے انضمام کا فیصلہ کر لیا ہے اس سلسلے میں ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آرٹیفشل انٹیلیجنس سینٹر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی(یو ای ٹی)  مردان میں قائم کیا جائے گا، یہ […]

خیبرپختونخوا حکومت کا اعلیٰ تعلیم میں اے آئی کے انضمام کا فیصلہ Read More »

اضاخیل گندم سٹوریج سے گندم غائب ہونے کا کیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا

نوشہرہ میں اضاخیل گندم سٹوریج سے سیکڑوں ٹن گندم غائب ہونے کے کیس میں گندم سٹوریج آفیسر محمد ارشد کی ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی نے کی، فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا۔  سماعت کے دوران درخواست

اضاخیل گندم سٹوریج سے گندم غائب ہونے کا کیس، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا Read More »

خیبرپختونخوا میں انسانی سمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

خیبرپختونخوا میں انسانی سمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی سمگلنگ اور حوالہ ہنڈی سمیت غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران تین اہم ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق پشاور زون نے لیبیا کے راستے انسانی سمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی نیٹ ورک کے مرکزی ملزم عادل

خیبرپختونخوا میں انسانی سمگلنگ کے بین الاقوامی نیٹ ورک کا ماسٹر مائنڈ گرفتار Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کو خوشخبری سنا دی۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 543 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 46 ہزار190 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ایک روز پہلے بھی

پاکستان سٹاک مارکیٹ نے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے Read More »

نومنتخب سینیٹر مشال یوسفزئی کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

نو منتخب سینیٹر مشال یوسفزئی کو پشاور ہائیکورٹ سے عبوری ریلیف مل گیا، عدالت نے 13 اگست تک ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے نو منتخب سینیٹر مشال یوسفزئی کی جانب سے دائر کردہ حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے 13 اگست تک کسی بھی درج مقدمے میں ان کی گرفتاری

نومنتخب سینیٹر مشال یوسفزئی کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا Read More »

چارسدہ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح میں خطرناک اضافہ، ایک ماہ میں 176 کیسز رپورٹ

چارسدہ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح میں خطرناک اضافہ، ایک ماہ میں 176 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ سامنے آیا ہے، صرف جولائی کے مہینے میں مختلف ہسپتالوں میں مجموعی طور پر 176 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ان کیسز میں 151 افراد ہیپاٹائٹس سی جبکہ 25 افراد ہیپاٹائٹس بی سے

چارسدہ میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کی شرح میں خطرناک اضافہ، ایک ماہ میں 176 کیسز رپورٹ Read More »

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوات، اپر دیر، شانگلہ، کالام اور مالم جبہ میں بارش متوقع ہے، ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع Read More »

بنوں تختی خیل پوسٹ ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر

بنوں تختی خیل پوسٹ ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع بنوں میں دہشتگردوں نے ایف سی کی تختی خیل پوسٹ پر ڈرون کوآڈ کاپٹر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سپاہی میناباچا شہید اورتین اہلکار زخمی ہو گئے۔ زخمی اہلکاروں میں لانس نائیک سیداللہ، سپاہی نورمحمد اور سپاہی نورالدین شامل ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے

بنوں تختی خیل پوسٹ ایک بار پھر دہشتگردوں کے نشانے پر Read More »

پشاور سیف سٹی منصوبہ،125 مقامات پر ہائی ریزولوشن کیمرے نصب

خیبرپختونخوا میں امن و امان کے فروغ کے لیے سیف سٹی پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر سٹریٹ کرائمز اور شدت پسندی کی مؤثر روک تھام ممکن بنانے کیلئے جدید نگرانی کا نظام نافذ کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق

پشاور سیف سٹی منصوبہ،125 مقامات پر ہائی ریزولوشن کیمرے نصب Read More »

پہلا ون ڈے، قومی ٹیم کالی آندھی کا سامنا کرنے کو تیار

پہلا ون ڈے، قومی ٹیم کالی آندھی کا سامنا کرنے کو تیار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا مقابلہ آج ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم نے ٹرینیڈاڈ پہنچ کر سٹیڈیم میں مکمل فٹنس اور اسکل بیسڈ سیشنز میں حصہ لیا, ہیڈ کوچ اور دیگر ٹیکنیکل سٹاف کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے

پہلا ون ڈے، قومی ٹیم کالی آندھی کا سامنا کرنے کو تیار Read More »

Scroll to Top