تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں نجی تعلیمی اداروں کے لیے عمارتوں کے منظور شدہ نقشے لازمی قرار

خیبر پختونخوا پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی (پسرا) نے صوبے بھر کے تمام نجی اسکولوں اور کالجوں کی عمارتوں کے لیے متعلقہ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے منظور شدہ نقشے اور ساختیاتی فٹنس حاصل کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔  اس سلسلے میں تمام نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ اپنی عمارتوں […]

خیبرپختونخوا میں نجی تعلیمی اداروں کے لیے عمارتوں کے منظور شدہ نقشے لازمی قرار Read More »

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں اور طلب میں اضافے کا رجحان

ملک بھر میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں اور طلب میں شہریوں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔  بجلی کے بھاری بھرکم بلوں اور مہنگی بجلی سے پریشان شہری اب گھروں اور کاروباری مراکز میں سولر سسٹم کی تنصیب کو ترجیح دے رہے ہیں جس کے بعد

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سولر پینلز کی قیمتوں اور طلب میں اضافے کا رجحان Read More »

صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے لواحقین کیلئے بڑے مالی امداد کا اعلان

وزیراعظم نے آٹو پالیسی 2026-2031 کی منظوری دے دی

 وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کے آٹو سیکٹر کے لیے جامع اور نئی آٹو پالیسی 2026-2031 کی باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کا بنیادی مقصد ملکی صنعت کو فروغ دینا، برآمدات میں ریکارڈ اضافہ کرنا اور صارفین کو جدید اور ماحول دوست گاڑیاں فراہم کرنا ہے۔ پالیسی دستاویز کے مطابق حکومت نے الیکٹرک

وزیراعظم نے آٹو پالیسی 2026-2031 کی منظوری دے دی Read More »

پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے۔  جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ نئی قیمتیں صرف اگلے ایک روز یعنی 21 اکتوبر کے لیے نافذ العمل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی

پیٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

KP Govt

خیبرپختونخوا میں افسران کی تقرریاں و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

 حکومت خیبرپختونخوا کے محکمہ لائیو سٹاک، فشریز اینڈ کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ترقی پانے والے افسران کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔  نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری اور تبادلے فوری طور پر عوامی مفاد میں نافذ العمل ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز (بی ایس 17) محمد

خیبرپختونخوا میں افسران کی تقرریاں و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

خیبرپختونخوا کے تمام صوبائی محکموں اور انتظامی افسران کےلیے نئےسخت ایس او پیز جاری

محمد اعجاز آفریدیخیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام انتظامی محکموں اور افسران کے لیے اجلاسوں کے فیصلوں اور کارروائی (منٹس) کی بروقت منظوری کو یقینی بنانے کے لیے باضابطہ ایس او پیز جاری کر دیے گئے ہیں۔   گورنر سیکرٹریٹ کی جانب سے یہ احکامات تمام ایڈمنسٹریٹو سیکرٹریز، اٹیچڈ فارمیشنز، خود مختار اداروں کے سربراہان، انسپکٹر

خیبرپختونخوا کے تمام صوبائی محکموں اور انتظامی افسران کےلیے نئےسخت ایس او پیز جاری Read More »

سہ ملکی سیریز:عرفات منہاس کی بہترین بولنگ،انگلینڈ کو شکست

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سہ ملکی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز کے واضح مارجن سے ہرا دیا ہے۔  اس شاندار فتح کے بعد قومی کرکٹ ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر براجمان ہو گئی ہے جبکہ اس سے قبل سیریز کے افتتاحی میچ میں

سہ ملکی سیریز:عرفات منہاس کی بہترین بولنگ،انگلینڈ کو شکست Read More »

ثمر ہارون بلور کا خیبرپختونخوا میں شعبہ معدنیات کا بڑا اسکینڈل جلد منظرعام پر لانے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں شعبہ معدنیات کے اندر ایک بہت بڑے اسکینڈل کو منظرعام پر لانے کا اعلان کر دیا ہے۔  پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور نے بتایا کہ گزشتہ پانچ سے چھ سالوں کے دوران معدنیات کے شعبے میں جاری کیے گئے تمام

ثمر ہارون بلور کا خیبرپختونخوا میں شعبہ معدنیات کا بڑا اسکینڈل جلد منظرعام پر لانے کا اعلان Read More »

پشاور:خیبر پختونخوا کے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

کامران علی شاہ گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد خیبر پختونخوا کے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  ذرائع کا دعویٰ ہے کہ محکمے کے انتظامی اختیارات میں بھی ردوبدل زیر غور ہے،پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کو محکمہ داخلہ سے محکمہ قانون کے ماتحت کرنے کا فیصلہ کیا گیا

پشاور:خیبر پختونخوا کے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان Read More »

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی: پی ٹی آئی کا سینیٹر مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

 پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی مسلسل خلاف ورزی اور سینئر قیادت کے خلاف متنازع گفتگو پر سینیٹر مشعال یوسفزئی کو باقاعدہ شوکاز نوٹس جاری کرنے اور ان سے باضابطہ وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی ہے

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی: پی ٹی آئی کا سینیٹر مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top