محکمہ لیبر خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے و تعیناتیاں، نوٹیفکیشن جاری
محمد اعجاز آفریدی حکومتِ خیبرپختونخوا کے محکمہ لیبر نے ورکرز ویلفیئر بورڈکے مختلف اعلیٰ افسران کے تبادلو ں اور اضافی ذمہ داریوں کے حوالے سے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر فنانس محمد ابرار حسین کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹر زونل آفس بنوں تعینات کر دیا گیا ہے،یہ آسامی ڈاکٹر […]
محکمہ لیبر خیبرپختونخوا میں افسران کے تبادلے و تعیناتیاں، نوٹیفکیشن جاری Read More »










