ابوظبی کی عدالت میں تاریخ کا مہنگا ترین طلاق کاکیس دائر
متحدہ عرب امارات کی عدالتی تاریخ میں اب تک کا سب سے مہنگا طلاق کیس ابوظبی کی فیملی کورٹ میں دائر کر دیا گیا ہےجہاں ایک خاتون نے سابق شوہر سے ایک ارب درہم، یعنی 77 ارب پاکستانی روپے سے زائد کی مالی ادائیگی کا دعویٰ کیا ہے۔ مشرقی وسطیٰ کے دولتمند ترین معاشروں میں […]
ابوظبی کی عدالت میں تاریخ کا مہنگا ترین طلاق کاکیس دائر Read More »










