پشاور: دھند میں بصارت کی کمی، موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک ٹریفک کے لیے بند
پشاور: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (این ایچ اینڈ ایم پی) نے موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک کو گھنے دھند اور محدود بصارت کے باعث ٹریفک کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس نے بتایا کہ موٹروے کی بندش کا مقصد صرف شہریوں کی حفاظت ہے اور […]
پشاور: دھند میں بصارت کی کمی، موٹروے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک ٹریفک کے لیے بند Read More »










