تازہ ترین

مرگی کے مریضوں کے لیے جدید AI لیمپ متعارف

پرتگال کی کمپنی لیمپسی ہیلتھ نے ایک جدید لیمپ پیش کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مرگی کے دوروں کو حقیقی وقت میں پہچان سکتا ہے۔ کمپنی کے نمائندے کے مطابق یہ آلہ نہ صرف جانیں بچانے میں مددگار ہے بلکہ مریض اور ان کے گھر والوں پر جذباتی دباؤ بھی کم کرتا […]

مرگی کے مریضوں کے لیے جدید AI لیمپ متعارف Read More »

پاکستان اور اردن کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اردن کے شاہ عبداللّٰہ دوم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی، تجارتی، سرمایہ کاری، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی، تعلیم اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور اردن کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے غزہ جنگ

پاکستان اور اردن کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لوئر دیر میں40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نےلوئر میں40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا۔ لوئر دیر میں دورے کے د وران سہیل آفریدی نے 21.7ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والے کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لوئر دیر میں40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کردیا Read More »

خیبرپختونخواحکومت کا دی اکانومسٹ کے خلاف عالمی فورم سے رجوع کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کےمعاونِ خصوصی برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ شفیع اللّٰہ جان نے برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں شائع ہونے والی حالیہ رپورٹ کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ حقائق کے برعکس، غیر مصدقہ کہانیوں اور سیاسی پراپیگنڈے پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رپورٹ میں عمران خان اور

خیبرپختونخواحکومت کا دی اکانومسٹ کے خلاف عالمی فورم سے رجوع کرنے کا اعلان Read More »

سرکاری اسکولوں میں ناقص تعمیراتی کام ،سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی

کاشف الدین سید  خیبر پختونخوا ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پروجیکٹ کے تحت پشاور کے مختلف سرکاری اسکولوں میں جاری تعمیراتی و بحالی کاموں میں سنگین بے ضابطگیوں اور معیاری اصولوں کی خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کی گئی خصوصی انسپیکشن رپورٹ کے مطابق متعدد اسکولوں میں کم

سرکاری اسکولوں میں ناقص تعمیراتی کام ،سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی Read More »

مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ معاملے میں انٹرپول کا حتمی فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسپین میں مقیم رہنما مونس الٰہی کے خلاف انٹرپول وارنٹ کا معاملہ ختم ہو گیا اور انہیں کلین چیٹ دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرپول نے مونس الٰہی کی گرفتاری کے لیے دی گئی درخواست کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر نمٹا دیا۔ حکومت پاکستان نے

مونس الٰہی کے ریڈ وارنٹ معاملے میں انٹرپول کا حتمی فیصلہ Read More »

پشاور،کھیلوں کے فنڈز میں مبینہ کرپشن کا معاملہ،وزیربلدیات مینا خان کا فوری کاروائی کا حکم

ضم اضلاع میں کھیلوں کے فنڈز میں مبینہ کرپشن کی شکایات وزیر بلدیات خیبرپختونخوا مینا خان آفریدی نے ایکشن لیتے ہوئے فوری کارروائی کا حکم دے دیا ۔ وزیر بلدیات مینا خان آفریدی کے مطابق ضم اضلاع کے ویلج کونسلز کو دیے گئے پانچ پانچ لاکھ روپے کے سپورٹس فنڈ میں بے ضابطگیوں کی اطلاعات

پشاور،کھیلوں کے فنڈز میں مبینہ کرپشن کا معاملہ،وزیربلدیات مینا خان کا فوری کاروائی کا حکم Read More »

اردن کےشاہ عبداللہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں ان کاشاندار استقبال کیا گیا۔ اسلام آباد ہوائی اڈے پر صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک اور وزیرِ مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر نے شاہ عبداللہ دوم اور ان کے اعلیٰ سطحی

اردن کےشاہ عبداللہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے Read More »

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،15دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نےضلع بنوں کے علاقے ڈومیل  ایک اہم انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 15 دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آج صبح سیکیورٹی فورسز کو اکبر خان کلی میں بڑی تعداد میں دہشت گردوں کے موجود ہونے کی تصدیق شدہ اطلاع موصول ہوئی۔ سیکیورٹی فورسز نے فوراً کارروائی کی جس

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،15دہشت گرد ہلاک Read More »

بے روزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

وزارتِ منصوبہ بندی کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آئندہ پانچ سے سات سال کے دوران 95 ہزار سے زائد نئی ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ نئی نوکریاں ملک بھر میں جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے نتیجے میں سامنے آئیں گی جن پر مختلف

بے روزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

Scroll to Top