اب بھارت کومعاشی میدان میں بھی شکست دیں گے، احسن اقبال
کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کو معاشی میدان میں بھی شکست دے گا۔ کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا اور معرکہ حق کے دوران بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل […]
اب بھارت کومعاشی میدان میں بھی شکست دیں گے، احسن اقبال Read More »










