کاروبار

سوات میں 90 کروڑ کے قانونی ہوٹلز مسمار، بااثر افراد کو تحفظ، ہوٹل مالک کے وزیراعلیٰ پر سنگین الزامات

مسلم لیگ (ن) سوات کے رہنما اور سابق ضلع نائب ناظم ملک صدیق احمد نے الزام عائد کیا ہے کہ انتظامیہ نے ان کی 90 کروڑ روپے مالیت کی قانونی اور انتقالی ہوٹلز و عمارتیں مسمار کر دیں جبکہ اثر و رسوخ رکھنے والوں کی عمارتوں کو دانستہ نظر انداز کیا گیا۔ سنگوٹہ میں اپنی […]

سوات میں 90 کروڑ کے قانونی ہوٹلز مسمار، بااثر افراد کو تحفظ، ہوٹل مالک کے وزیراعلیٰ پر سنگین الزامات Read More »

سونے کی قیمت میں زبردست کمی، خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سونے کی قیمت میں زبردست کمی، خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں معمولی مگر خوش آئند کمی دیکھی گئی ہے جس سے خریداروں کو بڑی راحت ملی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر اب 386,300 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔ ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ

سونے کی قیمت میں زبردست کمی، خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی Read More »

عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور بوجھ ،پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور بوجھ ،پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

عوام کے لیے مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل (24 نیوز)کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت

عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور بوجھ ،پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان Read More »

حکومتی اقدامات ناکام، چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ جاری

اسلام آباد: ملک بھر میں چینی کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے تمام اقدامات مؤثر ثابت نہ ہو سکے۔ درآمدات کی اجازت، ریٹیل قیمتوں کے تعین اور مختلف انتظامی دعوؤں کے باوجود چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ

حکومتی اقدامات ناکام، چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ جاری Read More »

ملک میں 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

پاکستان میں گزشتہ کئی ہفتوں سے مہنگائی میں مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق، مہنگائی کی شرح میں 0.2 فیصد کمی واقع ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر یہ شرح 5.03 فیصد رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ

ملک میں 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری Read More »

فی تولہ سونا 4 لاکھ روپے کی حد چھونے کے قریب

فی تولہ سونا 4 لاکھ روپے کی حد چھونے کے قریب

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ روپے کی حد کے قریب پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد نئی

فی تولہ سونا 4 لاکھ روپے کی حد چھونے کے قریب Read More »

لاپتہ افراد کیس، سرافہ بازار میں کالے دھن کے انکشافات، چیف جسٹس کے تہلکہ خیز ریمارکس

 پشاور ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق 16 مختلف درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے سرافہ بازار میں جاری غیرقانونی سرگرمیوں پر سخت ریمارکس دیے۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل، ڈپٹی اٹارنی جنرل، پولیس اور محکمہ داخلہ کے فوکل پرسن عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے تمام

لاپتہ افراد کیس، سرافہ بازار میں کالے دھن کے انکشافات، چیف جسٹس کے تہلکہ خیز ریمارکس Read More »

قدرتی حسن سے مالامال جنوبی وزیرستان وادی حکومتی توجہ کی منتظر

جنوبی وزیرستان کا صدر مقام وانا اپنے دلفریب قدرتی مناظر، سرسبز وادیوں اور دل موہ لینے والے موسموں کی وجہ سے ایک پوشیدہ جنت کا منظر پیش کرتا ہے، مگر بدقسمتی سے یہ علاقہ آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ بارش کے بعد جب پہاڑوں پر دھند اترتی ہے اور وادیاں سبز چادر اوڑھ

قدرتی حسن سے مالامال جنوبی وزیرستان وادی حکومتی توجہ کی منتظر Read More »

ریکو ڈک منصوبہ شراکت داری کے نئے مرحلے میں داخل

سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی فعال معاونت سے ریکو ڈک منصوبہ ایک نئے شراکتی دور میں داخل ہو چکا ہے جس کے تحت سرمایہ کاری اور فنانسنگ سے متعلق بڑی رکاوٹیں مؤثر انداز میں دور کر لی گئی ہیں۔ ملک کے سب سے بڑے کان کنی منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے آئل اینڈ

ریکو ڈک منصوبہ شراکت داری کے نئے مرحلے میں داخل Read More »

اوگرا کا ستمبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.5 فیصد اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کے لیے ریلائیڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) کی قیمتوں میں تقریباً دو اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس این جی پی ایل کے لیے ترسیل کی قیمت 11.2365 ڈالر فی ایم ایم بی

اوگرا کا ستمبر کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 2.5 فیصد اضافہ Read More »

Scroll to Top