ملک بھر میں چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ
اسلام آباد: پاکستان بھر میں چینی کی قیمت ایک بار پھر عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران فی کلو چینی کی قیمت میں 15 سے 20 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےجس سے عام شہری شدید متاثر ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چینی […]
ملک بھر میں چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ Read More »










