پاکستان میں فی تولہ سونا 6900 روپے مہنگا ہو کر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق، عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آج مقامی سطح پر […]
پاکستان میں فی تولہ سونا 6900 روپے مہنگا ہو کر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا Read More »










