ٹرمپ نے بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے مزید ٹیرف (تجارتی محصولات) کا سامنا کرنے کی دھمکی دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری کردہ ایک پوسٹ میں ٹرمپ نے کہا کہ بھارت نہ صرف روس سے تیل خرید رہا ہے بلکہ اسے منافع کی خاطر […]
ٹرمپ نے بھارت پر مزید ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی Read More »










