کاروبار

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور فریٹ مارجن میں اضافہ، ٹیکسز 100 روپے فی لیٹر تک جا پہنچے

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور فریٹ مارجن میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی مجموعی مقدار تقریباً 100 روپے فی لیٹر تک جا پہنچی ہے۔ نجی ٹی وی چینل(سما نیوز)کے مطابق پیٹرول پر لیوی 2 روپے 50 پیسے بڑھا کر 78 روپے 2 پیسے […]

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور فریٹ مارجن میں اضافہ، ٹیکسز 100 روپے فی لیٹر تک جا پہنچے Read More »

مہنگائی 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسٹیٹ بینک کا انتباہ

پاکستان میں جولائی 2025 کے دوران سالانہ مہنگائی کی شرح بڑھ کر 4.07 فیصد تک جا پہنچی، جو کہ گزشتہ سات ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، جون میں یہ شرح 3.2 فیصد تھی، جبکہ دسمبر 2024 کے بعد مہنگائی میں اتنا نمایاں اضافہ پہلی بار ریکارڈ کیا گیا

مہنگائی 7 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اسٹیٹ بینک کا انتباہ Read More »

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

عالمی اور مقامی سطح پر جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں ہلکی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا ایک ڈالر سستا ہو کر 3,302 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔ عالمی منڈی میں قیمت میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی دیکھے گئے،جہاں 24 قیراط خالص

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی Read More »

11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12 کے نرخ کم ہوئے،ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری

وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق تازہ ترین ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.35 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی 1.98 فیصد تک محدود رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روزمرہ استعمال کی

11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12 کے نرخ کم ہوئے،ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری Read More »

عالمی منڈی میں کمی کا اثر، پاکستان میں 16 مئی سے پٹرول سستا ہونے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرتے ہوئے پیٹرول سستا اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کی کمی کی گئی ہے، جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان Read More »

کرولا کراس کے تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی کااعلان

ٹویوٹا انڈس موٹرز نے کرولا کراس کے تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ کمی ایک خصوصی پروموشنل ڈسکاؤنٹ کے تحت کی گئی ہے جو یکم اگست 2025سے نافذ العمل ہو گا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ رعایتیں محدود مدت اور گاڑیوں کی محدود تعداد

کرولا کراس کے تمام ویریئنٹس کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی کااعلان Read More »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی اور ملکی بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھی گئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی سطح پر 24 کیرٹ سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ قیمت اب 353,000 روپے پر آ گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کے لیے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق فی کلو ایل پی جی 17 روپے 73

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا Read More »

پاکستان کیساتھ تاریخی تجارتی ڈیل، وزیراعظم کا مرکزی کردار ادا کرنے پر امریکی صدر کیلئے خصوصی پیغام

پاکستان کیساتھ تاریخی تجارتی ڈیل، وزیراعظم کا مرکزی کردار ادا کرنے پر امریکی صدر کیلئے خصوصی پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان حالیہ تاریخی تجارتی معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ڈیل سے دونوں ممالک کے درمیان پائیدار شراکت داری کو نئی وسعت ملے گی۔ نجی ٹی وی چینل (جیونیوز)کے مطابق وزیراعظم نے اپنے سوشل میڈیا پیغام

پاکستان کیساتھ تاریخی تجارتی ڈیل، وزیراعظم کا مرکزی کردار ادا کرنے پر امریکی صدر کیلئے خصوصی پیغام Read More »

افغانستان کو پاکستان کی برآمدات میں 38فیصد سے زائد کا اضافہ

نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے بتایا ہے کہ پاکستان کی اشیا اور خدمات کی افغانستان کو برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ محمد صادق نے ایکس پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ڈیٹا شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2023-24 میں افغانستان کو برآمدات کا حجم

افغانستان کو پاکستان کی برآمدات میں 38فیصد سے زائد کا اضافہ Read More »

Scroll to Top