کاروبار

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن منتخب کرلیا

کراچی :گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کرنسی نوٹوں کی نئی سیریز کے لیے ڈیزائن کا چناؤ مکمل کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نے یہ بات شرح سود برقرار رکھنے سے متعلق پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو بتائی۔ ان […]

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کا ڈیزائن منتخب کرلیا Read More »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ اعلان گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا، جس میں انہوں نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے حالیہ اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ معاشی اعشاریوں کے جائزے

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »

رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی شرح 3.6 فیصد رہے گی، آئی ایم ایف

رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی شرح 3.6 فیصد رہے گی، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے جاری کردہ تازہ رپورٹ میں رواں مالی سال 2024-25 کے لیے پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح 3.6 فیصد رہنے کا تخمینہ جاری کیا ہے، جو حکومت پاکستان کے مقرر کردہ ہدف 4.2 فیصد سے کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ اکنامک آؤٹ لک

رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی شرح 3.6 فیصد رہے گی، آئی ایم ایف Read More »

سال 2024 سے 2025 تک شوگر ملز کی چینی برآمدات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: حالیہ دستاویز کے مطابق جولائی 2024 سے جون 2025 کے دوران پاکستان کی 67 شوگر ملز نے مجموعی طور پر 40 کروڑ ڈالر مالیت کی چینی برآمد کی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے سب سے زیادہ چینی برآمد کی، جس کی مقدار 7 کروڑ 30 لاکھ 90 ہزار کلوگرام اور مالیت

سال 2024 سے 2025 تک شوگر ملز کی چینی برآمدات کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

ہونڈا نےکم قیمت 150 سی سی موٹر سائیکلCG150لانچ کردی

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے 150 سی سی کی نئی پیشکش ’سی جی 150‘ متعارف کرا دی ہے۔ یہ موٹر سائیکل بظاہر سی جی 125 کے ڈیزائن سے متاثر دکھائی دیتی ہے، تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ اسے مکمل طور پر نئی شناخت اور بہتر فیچرز کے

ہونڈا نےکم قیمت 150 سی سی موٹر سائیکلCG150لانچ کردی Read More »

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا ہے، جس کا براہ راست اثر مقامی خریداروں پر پڑا ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ رپورٹ کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

خیبرپختونخوا کی پڑوسی و وسط ایشیائی ممالک تک تجارتی روابط بڑھانے کے لیے کانفرنس کا انعقاد

خیبر پختونخوا کے پڑوسی اور وسط ایشیائی ممالک تک تجارتی صلاحیتوں اور مواقع پرگورنر ہاؤس پشاور میں کانفرنس کا انعقاد کیاگیا۔ کانفرنس میں وسط ایشیائی ممالک کے سفراء، ایران و افغانستان کے قونصل جنرلز، خیبر چیمبر آف کامرس کے صدر، TDAP پشاور کے ڈائریکٹر، جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ کے چئیرمین اور یونائیٹڈ بزنس گروپ کے ایس ایم

خیبرپختونخوا کی پڑوسی و وسط ایشیائی ممالک تک تجارتی روابط بڑھانے کے لیے کانفرنس کا انعقاد Read More »

یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

ملک میں معاشی اتار چڑھاؤ اور عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت پاکستان یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر سکتی ہے، جس سے مہنگائی سے پریشان عوام کو جزوی ریلیف ملنے کی امید ہے۔ نجی ٹی وی چینل(سنو نیوز)کے مطابق یکم اگست

یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان Read More »

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، چین سر فہرست

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، چین سر فہرست

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں مسلسل بہتری کا رجحان سامنے آ رہا ہے، جس میں چین سب سے نمایاں ملک کے طور پر ابھرا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز )کے مطابق مالی سال 2025 کے دوران پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) میں 4.7 فیصد کا نمایاں اضافہ

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ، چین سر فہرست Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، پاکستان میں سستا ہوگیا

عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں ہلکی سی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جس کے اثرات پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ پر بھی پڑے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک ڈالر کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی اونس سونا 3,336 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔ اس معمولی اضافے

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، پاکستان میں سستا ہوگیا Read More »

Scroll to Top