ملک میں دو سال کے دوران بجلی چوری کا انکشاف، 5 ارب 78 کروڑ روپے کا نقصان
اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ دو مالی سالوں کے دوران بجلی چوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس سے قومی معیشت کو 5 ارب 78 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچا ہے۔ ایک تازہ آڈٹ رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ بجلی چوری کے بڑھتے رجحان نے بجلی […]
ملک میں دو سال کے دوران بجلی چوری کا انکشاف، 5 ارب 78 کروڑ روپے کا نقصان Read More »










