ادارہ شماریات کا چینی کی قیمت میں کمی کا دعوی
وفاقی ادارہ شماریات نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں ایک ہفتے کے دوران چینی کی اوسط قیمت میں 8 روپے فی کلو کی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم حقیقت میں مختلف شہروں میں چینی اب بھی 172 سے 200 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی کی […]
ادارہ شماریات کا چینی کی قیمت میں کمی کا دعوی Read More »









