کاروبار

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے پریشان کن خبر

معروف جاپانی کمپنی یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی تیاری بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یاماہا موٹر پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے باضابطہ طور پر بتایا ہے کہ کاروباری حکمت عملی میں تبدیلی کے باعث موٹر سائیکل کی پیداوار روک دی گئی ہے۔ کمپنی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں […]

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے پریشان کن خبر Read More »

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے! نئی قیمت کیا ہے؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آ گئی

سونے کی قیمتوں نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے

دنیا بھر کی منڈیوں کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتیں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ آج پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے

سونے کی قیمتوں نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے Read More »

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر، مزید اضافے کا خدشہ

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر، مزید اضافے کا خدشہ

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 3 لاکھ 84 ہزار روپے تک پہنچ چکا ہے۔ معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موجودہ عالمی صورتحال کے پیش نظر آنے والے دنوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ بھی ممکن ہے۔ نجی ٹی وی

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر، مزید اضافے کا خدشہ Read More »

سونا عوام کی پہنچ سے دور، قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافہ، خریدار ہاتھ ملتے رہ گئے

سونا عوام کی پہنچ سے دور، قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافہ، خریدار ہاتھ ملتے رہ گئے

ملک میں سونے کی قیمت نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 6,100 روپے کا زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد یہ تاریخ کی بلند ترین سطح یعنی 384,000 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ یہ حیران کن اضافہ ملکی اور عالمی منڈی میں

سونا عوام کی پہنچ سے دور، قیمت میں ریکارڈ توڑ اضافہ، خریدار ہاتھ ملتے رہ گئے Read More »

مانسہرہ میں غیر قانونی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 3 ٹمبر سمگلر گرفتار

مانسہرہ میں غیر قانونی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 3 ٹمبر سمگلر گرفتار

مانسہرہ کے تھانہ لاری اڈہ پولیس نے بیدڑہ انٹرچینج کے قریب کامیاب کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی لکڑی سے بھرا ٹرک تحویل میں لے لیا اور ڈرائیور سمیت 3 ٹمبر اسمگلروں کو گرفتار کر لیا، کارروائی میں 34 عدد چیڑ کے نگ برآمد کیے گئے۔ ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی خصوصی

مانسہرہ میں غیر قانونی لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 3 ٹمبر سمگلر گرفتار Read More »

ہونڈا سٹی ’ایسپائر ایس‘ کی انٹری، قیمت بھی سامنے آ گئی

ہونڈا سٹی ’ایسپائر ایس‘ کی انٹری، قیمت بھی سامنے آ گئی

پاکستان میں ہونڈا ایٹلس نے اپنی مقبول گاڑی ہونڈا سٹی کا نیا ویرینٹ ‘ایسپائر ایس’ پیش کر دیا ہے۔ یہ نئی پیشکش چھٹی جنریشن ہونڈا سٹی کا حصہ ہے جسے 2021 میں پہلی بار پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کرایا گیا تھا۔ دنیا بھر میں ساتویں جنریشن کی سٹی فروخت ہو رہی ہے وہیں ہونڈا پاکستان

ہونڈا سٹی ’ایسپائر ایس‘ کی انٹری، قیمت بھی سامنے آ گئی Read More »

پاک چین میں4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی معاہدے، زرعی تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم

پاک چین میں4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی معاہدے، زرعی تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم

پاک چین زرعی سرمایہ کاری کانفرنس کے دوران دونوں ممالک نے زرعی شعبے میں 4 ارب ڈالر سے زائد کے اہم معاہدے دستخط کیے جو اپنی نوعیت میں تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی سربراہی میں منعقدہ اس کانفرنس میں متعدد کلیدی معاہدوں پر اتفاق ہوا جن میں زرعی مشینری،

پاک چین میں4 ارب ڈالر سے زائد کے تاریخی معاہدے، زرعی تعاون کو نئی بلندیوں پر لے جانے کا عزم Read More »

بھارت معافی مانگے گا اور امریکا سے معاہدے کی کوشش کرے گا، امریکی وزیر تجارت

بھارت معافی مانگے گا اور امریکا سے معاہدے کی کوشش کرے گا، امریکی وزیر تجارت

امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لِٹ نِک نے کہا ہے کہ بھارت جلد ہی کاروباری دباؤ کی وجہ سے مجبور ہو کر امریکا سے معافی مانگے گا اور تجارتی معاہدے کی کوشش کرے گا۔ مودی حکومت کی صدر ٹرمپ کے ساتھ دوستی کے دعوے اب امریکا اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بے

بھارت معافی مانگے گا اور امریکا سے معاہدے کی کوشش کرے گا، امریکی وزیر تجارت Read More »

امریکی ٹیرف پر جوابی وار، درجنوں ممالک نے ڈاک خدمات روک دیں

امریکی ٹیرف پر جوابی وار، درجنوں ممالک نے ڈاک خدمات روک دیں

واشنگٹن کی جانب سے نئے ٹیرف کے نفاذ کے بعد امریکا کو جانے والی ڈاک کی ترسیل میں 80 فیصد سے زائد کمی واقع ہو گئی ہے۔ دنیا بھر کے 88 ڈاک اداروں نے اپنی خدمات جزوی یا مکمل طور پر معطل کر دی ہیں، یہ انکشاف اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیورسل پوسٹل یونین

امریکی ٹیرف پر جوابی وار، درجنوں ممالک نے ڈاک خدمات روک دیں Read More »

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا سٹی کا نیا ماڈل لانچ

ہونڈا ایٹلس کارز پاکستان نے اپنی مقبول گاڑی ہونڈا سٹی کا نیا ورژنHonda City Aspire S باضابطہ طور پر پیش کر دیا ہے۔ اس ماڈل میں گاڑی کے بیرونی ڈیزائن میں کئی نئی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن سے نہ صرف اس کی شکل و صورت مزید دلکش ہو گئی ہے بلکہ اسے زیادہ جدید

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ہونڈا سٹی کا نیا ماڈل لانچ Read More »

Scroll to Top