کاروبار

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی

گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں ہونے والے بڑے اضافے کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 100 […]

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی Read More »

پیٹرول ریلیف اسکیم کے تحت ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم

پیٹرول ریلیف اسکیم کے تحت ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم

 وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے پیٹرول ریلیف اسکیم سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 14 سے 19 ستمبر تک ساڑھے 17 لاکھ شہری اسکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کی سہولت کے لیے رجسٹریشن میسج بالکل مفت کرنے اور ایک ٹوکن پر 5

پیٹرول ریلیف اسکیم کے تحت ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

 حکومت نے اگلے تین روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ 65 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 14 پیسے فی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سونے کی قیمت میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں جمعہ کے روز معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کی بنیادی وجوہات میں عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی اور امریکی ڈالر کی قدر میں محدود اتارچڑھاؤ کو قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب سرمایہ کاروں کی نظریں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور دنیا بھر

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ Read More »

مہنگا ڈیزل، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ

مہنگا ڈیزل، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں اضافے کا اعلان Read More »

آئینِ پاکستان تمام شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا محافظ ہے،وزیراعظم شہبازشریف کا یوم جمہوریہ پر خصوصی پیغام

زرمبادلہ کے ذخائر 21.4 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، جو معاشی استحکام کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ معاشی ٹیم کی دن رات محنت کا ثبوت ہے۔ ان کے مطابق

زرمبادلہ کے ذخائر 21.4 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم Read More »

وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم نافذ، کب تک جاری رہے گی؟

وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم نافذ، کب تک جاری رہے گی؟

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر کفایت شعاری مہم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق کفایت شعاری مہم کی مدت 3 ماہ مقرر کی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند کردیئے جائیں گے، شادی ہالز اور

وفاقی حکومت کی کفایت شعاری مہم نافذ، کب تک جاری رہے گی؟ Read More »

پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہےجس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت

پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

10 روپے کے نوٹ کی بندش اور آخری تاریخ سے متعلق خبروں پر سٹیٹ بینک کی وضاحت

 سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 روپے کے بینک نوٹ کی بندش اور اسے تبدیل کرانے کی آخری تاریخ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام اطلاعات و رپورٹس کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ سٹیٹ بینک کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں واضح کیا کہ 10 روپے کے نوٹ کی

10 روپے کے نوٹ کی بندش اور آخری تاریخ سے متعلق خبروں پر سٹیٹ بینک کی وضاحت Read More »

فیول ریلیف پیکج پر حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب

وفاقی حکومت اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کے درمیان فیول ریلیف پیکج پر معاملات طے پا گئے ہیں جس کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز نے پیکج پر باضابطہ عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ پی پی ڈی اے کے مطابق کامیاب مذاکرات کے بعد کئی روز سے جاری ڈیڈلاک ختم ہو گیا

فیول ریلیف پیکج پر حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب Read More »

Scroll to Top