سٹاک مارکیٹ کی اونچی اُڑان، سرمایہ کاروں کی چاندی ہو گئی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ انڈیکس میں 1235 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد مارکیٹ 1 لاکھ 48 ہزار کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گئی۔ پہلے سیشن کے اختتام پر انڈیکس 148,596 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ کا دوسرا سیشن […]
سٹاک مارکیٹ کی اونچی اُڑان، سرمایہ کاروں کی چاندی ہو گئی Read More »