پٹرول اور ڈیزل کی 400 روپے فی لیٹر کی جانب پیشقدمی
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، حکومت نے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ کردیا، جس کے بعد دونوں مصنوعات کی قیمتیں 400 روپے فی لیٹر کی جانب بڑھنے لگی ہیں۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے […]
پٹرول اور ڈیزل کی 400 روپے فی لیٹر کی جانب پیشقدمی Read More »










