کاروبار

عوام کیلئے بری خبر،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی متوقع،اوگرا نےسمری حکومت کو ارسال کر دی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر رد و بدل کا امکان ہے جس کا اطلاق 16 اگست سے متوقع ہے۔ پیٹرولیم انڈسٹری کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 75 پیسے تک کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ سفارشات کے مطابق ڈیزل کی موجودہ قیمت 285 روپے 83 پیسے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی متوقع،اوگرا نےسمری حکومت کو ارسال کر دی Read More »

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 4.07 فیصد اضافہ، 14 اشیائے خورونوش مزید مہنگی

کون سی چیز ہوئی سستی، کون سی مہنگی؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

ادارہ شماریات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی رفتار میں دوبارہ اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ مہنگائی کی شرح میں حالیہ ہفتے 0.31 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیاد پر یہ شرح 2.21 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹماٹر، چکن، انڈے، پیاز، لہسن، گندم کا آٹا، گڑ، دال

کون سی چیز ہوئی سستی، کون سی مہنگی؟ ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری Read More »

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، خریداروں کیلئے خوشخبری

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، آج فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 57 ہزار 100 روپے کا ہو گیا ہے۔ اسی طرح، 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، خریداروں کیلئے خوشخبری Read More »

کون ہے پاکستان کا سب سے امیر ترین شخص؟ حیران کن فہرست منظرِ عام پر

کون ہے پاکستان کا سب سے امیر ترین شخص؟ حیران کن فہرست منظرِ عام پر

پاکستان کے معروف معاشی تھنک ٹینک ایکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ نے ملک کے امیر ترین کاروباری شخصیات اور گروپس کی تازہ فہرست جاری کر دی ہے۔  رپورٹ میں مختلف بزنس گروپس کی پاکستان میں کی گئی سرمایہ کاری کی بنیاد پر ان کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بیسٹ وے گروپ

کون ہے پاکستان کا سب سے امیر ترین شخص؟ حیران کن فہرست منظرِ عام پر Read More »

ایس آئی ایف سی کی کاوشیں رنگ لائیں، موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھا دی

ایس آئی ایف سی کی کاوشیں رنگ لائیں، موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھا دی

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ موڈیز نے پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی ریٹنگاس اے اے 2 سے بڑھا کر سی اے ای 1 کر دی ہے، کریڈٹ آؤٹ لک کو

ایس آئی ایف سی کی کاوشیں رنگ لائیں، موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بڑھا دی Read More »

16 اگست سے ڈیزل سستا ، پٹرول مہنگا ہونے کا امکان

16 اگست سے ڈیزل سستا ، پٹرول مہنگا ہونے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے اثرات کے تحت پاکستان میں 16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق آئندہ پندرہ روزہ قیمتوں میں ڈیزل سستا اور پیٹرول مہنگا ہونے کی توقع ہے۔ تفصیلات ے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت

16 اگست سے ڈیزل سستا ، پٹرول مہنگا ہونے کا امکان Read More »

یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نیا فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پٹرولیم انڈسٹری نے نئی قیمتوں کے حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کر لی ہے، جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی جبکہ پٹرول کی قیمت میں معمولی اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم

عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نیا فیصلہ سامنے آگیا Read More »

15 سے زائد ریاستی ادارے قومی خزانے پر بوجھ، نقصانات 59 کھرب سے تجاوز کر گئے ، وزارت خزانہ کی رپورٹ نے مالی بحران بے نقاب کر دیا

شرح سود میں مزید کمی ، بجلی سستی ہوگی، بڑی خبر سامنے آگئی

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ مہینوں میں شرح سود میں مزید کمی کا امکان ہے بجلی کے نرخ کم کیے جائیں گے اور ملک کی مالی حالت بہتر بنانے کے لیے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینا واحد راستہ ہے۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب کرتے

شرح سود میں مزید کمی ، بجلی سستی ہوگی، بڑی خبر سامنے آگئی Read More »

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ آج فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 58 ہزار 100 روپے پر آ گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (سما نیوز)کے مطابق آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مسلسل چوتھے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

16اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ، وجہ کیابنی ؟ جانئے

ڈیزل کی قیمتوں میں 10روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق16اگست کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔قومی اخبار (روزنامہ پاکستان ویب سائٹ) کے مطابق ڈیزل کی قیمتوں میں 10روپے فی لٹر اضافہ متوقع ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت کو

16اگست سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ، وجہ کیابنی ؟ جانئے Read More »

Scroll to Top