پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، وزارتِ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 367 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا […]
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا Read More »










