مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری
حکومت کی جانب سے مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ کیا گیا ہے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 20 روپے 56 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 307 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ پیٹرول […]
مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ ،نوٹیفکیشن جاری Read More »










