صحت

حکومتی ہدایات کے تحت ایبٹ آباد میں ہیلتھ سروسز میں بہتری کے اقدامات

ایبٹ آباد: حکومتی ہدایات کے تحت ہیلتھ سروسز کی فراہمی میں بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ثناء فاطمہ نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران ایونیگ انچارج سجاد عباسی نے اے سی صاحبہ کو بتایا کہ ایم […]

حکومتی ہدایات کے تحت ایبٹ آباد میں ہیلتھ سروسز میں بہتری کے اقدامات Read More »

محکمہ صحت کی جانب سے عید سے قبل پارا چنار کیلئے ادویات کی ایک اور کھیپ روانہ

پشاور: مشیر صحت خیبر پختونخوا احتشام علی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ صحت نے عید الفطر سے قبل پارا چنار کے ڈی ایچ کیو اسپتال کے لیے ادویات کی ایک اور بڑی کھیپ روانہ کر دی ہے۔ صوبائی ایئر ایمبولینس کے ذریعے روانہ کی جانے والی اس امدادی کھیپ میں چار ہزار کلوگرام وزنی ادویات

محکمہ صحت کی جانب سے عید سے قبل پارا چنار کیلئے ادویات کی ایک اور کھیپ روانہ Read More »

پشاور: فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں، گندگی پر متعدد بیکری یونٹس سیل

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے عیدالفطر قریب آتے ہی ناقص اور غیر معیاری سویٹس کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔  صوبے بھر میں جاری آپریشن کے دوران متعدد بیکری اور پروڈکشن یونٹس کی انسپکشن کی گئی، جبکہ صفائی کی ناقص صورتحال اور مضر صحت و غیر معیاری اشیاء کے استعمال پر سخت کارروائیاں

پشاور: فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں، گندگی پر متعدد بیکری یونٹس سیل Read More »

عالمی یوم تپ دق: خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں آگاہی واک کا انعقاد

خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور میں عالمی یوم تپ دق کے موقع پر آگاہی واک منعقد کی گئی، جس میں ڈاکٹرز، طلبہ، اساتذہ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ واک کے دوران شرکاء کو ٹی بی کی روک تھام اور علاج کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ آگاہی واک میں شریک ماہرین صحت نے

عالمی یوم تپ دق: خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں آگاہی واک کا انعقاد Read More »

خیبر پختونخوا میں صحت کے نظام کی بہتری کے لیے کانفرنس کا انعقاد

 خیبر پختونخوا محکمہ صحت نے مشیر صحت احتشام علی کی قیادت میں پہلی اے ڈی پی (آگمینٹڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹس) کانفرنس کا انعقاد کیا، جس کا مقصد عوامی خدمت میں پیش رفت کرنا اور محکمہ صحت کے ترقیاتی منصوبوں کی اصلاح و تجدید کرنا تھا۔ یہ کانفرنس صوبے کے صحت کے نظام کو بہتر بنانے کی

خیبر پختونخوا میں صحت کے نظام کی بہتری کے لیے کانفرنس کا انعقاد Read More »

ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال بنوں میں کامیاب بلڈ ٹرانسفیوژن، نوزائیدہ بچے کی جان بچا لی گئی

بنوں: ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں ایک نوزائیدہ بچے کی کامیاب بلڈ ٹرانسفیوژن کرکے اس کی زندگی بچا لی گئی۔ بچے کو ضلع لکی مروت سے شدید یرقان کی حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا، جہاں اس کی یرقان کی شدت 30 لیول تک پہنچ چکا تھا۔ ڈاکٹرز کے مطابق، اس حد تک بلند یرقان

ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال بنوں میں کامیاب بلڈ ٹرانسفیوژن، نوزائیدہ بچے کی جان بچا لی گئی Read More »

وفاقی وزیر صحت کا صوبائی مشیر صحت سے رابطہ، مشترکہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے خیبرپختونخوا کے مشیر صحت احتشام علی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور صحت کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے اور مشترکہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں نے صحت کے شعبے میں مزید ہم آہنگی کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے

وفاقی وزیر صحت کا صوبائی مشیر صحت سے رابطہ، مشترکہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق Read More »

کے پی حکومت کا بڑا اقدام: صحت کارڈ پر علاج کے دوران انتقال پر معاوضہ دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ سکیم کے تحت دوران علاج انتقال کرنے والے مریضوں کے لواحقین کو معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں حکومت نے اسٹیٹ لائف انشورنس کے ساتھ معاہدہ بھی کر لیا ہے، جس کے تحت 60 سال سے کم عمر مریضوں کے انتقال پر 10 لاکھ روپے اور 60

کے پی حکومت کا بڑا اقدام: صحت کارڈ پر علاج کے دوران انتقال پر معاوضہ دینے کا فیصلہ Read More »

نوشہرہ اسپتال میں آئی پی سی پروٹوکول کا جائزہ ، رمضان کے بعد انسینریٹر روم کا آغاز

نوشہرہ: پبلک ہیلتھ سیکشن (ڈی ڈی پبلک ہیلتھ) اور ڈی جی ایچ ایس کے افسران نے ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ کا دورہ کیا  اسپتال کے انفیکشن سے بچاؤ اور کنٹرول (آئی پی سی) پروٹوکول کا جائزہ لیا۔ انڈس اسپتال کے نمائندوں کے ساتھ مشترکہ معائنہ کرتے ہوئے ایمرجنسی روم، آپریٹنگ تھیٹر، داخلہ وارڈز اور

نوشہرہ اسپتال میں آئی پی سی پروٹوکول کا جائزہ ، رمضان کے بعد انسینریٹر روم کا آغاز Read More »

صوبے بھر میں طبی مراکز کے معائنوں کی بڑی مہم: سیل اور وارننگز کا عمل

پشاور: خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے گزشتہ 15 دنوں کے دوران صوبے بھر میں 455 طبی مراکز کا معائنہ کیا، جن میں سے 64 کو مختلف خلاف ورزیوں پر سیل کر دیا گیا،  جبکہ 5 مراکز کو وارننگ نوٹس جاری کیے گئے۔ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، ان معائنوں کے دوران

صوبے بھر میں طبی مراکز کے معائنوں کی بڑی مہم: سیل اور وارننگز کا عمل Read More »

Scroll to Top