صحت

پٹھوں کے درد سے بچنا چاہتے ہیں؟ یہ غلطیاں فوراً چھوڑ دیں

ماہرین صحت نے پٹھوں کے درد سے بچاؤ کے لیے باقاعدہ ہلکی ورزش، متوازن غذا اور مناسب مقدار میں پانی پینے کو انتہائی ضروری قرار دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق جسمانی سرگرمی کو روزمرہ معمول کا حصہ بنانے سے پٹھے مضبوط اور لچک دار رہتے ہیں، جس کے نتیجے میں درد، کھچاؤ اور تھکن کے […]

پٹھوں کے درد سے بچنا چاہتے ہیں؟ یہ غلطیاں فوراً چھوڑ دیں Read More »

ملک کے مختلف اضلاع کے سیوریج نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: ملک بھر سے پولیو کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں کے باوجود مختلف اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک مرتبہ پھر پولیو وائرس کی موجودگی سامنے آئی ہے، جس کے بعد متعلقہ اداروں نے نگرانی اور حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے پر زور دیا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (این ای او سی)

ملک کے مختلف اضلاع کے سیوریج نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق Read More »

اے این پی کا صوبائی وزیر مینا خان پرڈاکٹروں کی اسامیاں 15، 15 لاکھ میں بیچنے کا الزام

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے صوبائی جنرل سیکریٹری حسین شاہ یوسفزئی نے صوبائی وزیر مینا خان پر شدید نوعیت کے کرپشن کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مینا خان نے سی ایم ہاؤس میں بیٹھ کر 15، 15 لاکھ روپے کے عوض ڈاکٹروں کی ایک ایک پوسٹ بیچی ہے۔ پشاور میں

اے این پی کا صوبائی وزیر مینا خان پرڈاکٹروں کی اسامیاں 15، 15 لاکھ میں بیچنے کا الزام Read More »

اگر آپ صبح نہار منہ پانی پیتے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں

ماہرین صحت نے صبح بیدار ہوتے ہی نہار منہ پانی پینے کو ایک سادہ مگر انتہائی مفید عادت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل جسم کو دن بھر متحرک، توانا اور صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق رات بھر سونے کے دوران جسم کئی گھنٹوں تک

اگر آپ صبح نہار منہ پانی پیتے ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھ لیں Read More »

دو سال سے کم عمر بچوں کا اسکرین ٹائم نشوونما کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق

برطانیہ میں کی گئی ایک نئی اور جامع تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ دو سال سے کم عمر بچوں کا اسکرین ٹائم ان کی جسمانی، ذہنی اور سماجی نشوونما پر طویل المدتی منفی اثرات مرتب کر سکتا ہے، اس لیے اس سے مکمل اجتناب کیا جانا چاہیے۔ تحقیق کے مطابق اس عمر میں

دو سال سے کم عمر بچوں کا اسکرین ٹائم نشوونما کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق Read More »

کچھ لوگوں کو مچھر دوسروں کی نسبت زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

اکثر دیکھا گیا ہے کہ ایک ہی جگہ موجود افراد میں سے بعض لوگ مچھروں کا آسان شکار بن جاتے ہیں جبکہ دیگر نسبتاً محفوظ رہتے ہیں، ماہرین کے مطابق یہ محض اتفاق نہیں بلکہ اس کے پیچھے کئی سائنسی عوامل کارفرما ہوتے ہیں۔ حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جسم کی مخصوص بو،

کچھ لوگوں کو مچھر دوسروں کی نسبت زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق سامنے آگئی Read More »

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کا مرحلہ وار احتجاجی تحریک چلانے کافیصلہ

سلمان یوسفزئی پشاور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے )خیبرپختونخوا کے جنرل کونسل اجلاس میں ڈاکٹروں کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کے مطالبات کے حق میں مرحلہ وار احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وائی ڈی اے کے مطابق اجلاس میں صوبے بھر کے ضلعی صدور، جنرل سیکرٹری اور چیئرمین سمیت

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کا مرحلہ وار احتجاجی تحریک چلانے کافیصلہ Read More »

رات کی کھانسی کبھی نظر انداز نہ کریں، خطرناک بیماری کی علامت

ماہر صحت ڈاکٹر وسیم جمالی نے خبردار کیا ہے کہ رات کے وقت بار بار یا مسلسل آنے والی کھانسی کو معمولی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ یہ دمے، الرجی یا پھیپھڑوں سے متعلق دیگر بیماریوں کی ابتدائی علامت ہو سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں

رات کی کھانسی کبھی نظر انداز نہ کریں، خطرناک بیماری کی علامت Read More »

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کی ایم آر آئی مشین کل فعال ہو جائے گی، ترجمان

کاشف الدین سید پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ایم آر آئی مشین کل تک مکمل طور پر فعال ہو جائے گی اور مریضوں کے لیے ٹیسٹ کی سہولت دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔ ترجمان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے مطابق ایم آر آئی مشین سروس کے معطل ہونے کی بنیادی وجہ واپڈا

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کی ایم آر آئی مشین کل فعال ہو جائے گی، ترجمان Read More »

ڈاکٹر ماہ نور کیس میں نیا موڑ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

کوئٹہ: تیزاب گردی کے افسوسناک واقعے میں زخمی ہونے والی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو مزید علاج کیلئے بیرونِ ملک بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون خصوصی شاہد رند کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو علاج کیلئے امریکا بھجوایا جائے گا، جس کیلئے حکومت بلوچستان نے ضروری کارروائی کا

ڈاکٹر ماہ نور کیس میں نیا موڑ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا Read More »

Scroll to Top