صحت

پشاور کے بڑے ہسپتال میں آئی سی یو بیڈ نہ ملا، تشویشناک مریض گھنٹوں زندگی کی جنگ لڑتا رہا

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں آئی سی یو بیڈز کی عدم دستیابی کے باعث ملا گوری سے تشویشناک حالت میں لائے گئے مریض کو کئی گھنٹوں سے علاج کے لیے انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ لواحقین کے مطابق مریض کی حالت انتہائی نازک ہے، تاہم آئی سی یو میں بیڈ دستیاب نہ […]

پشاور کے بڑے ہسپتال میں آئی سی یو بیڈ نہ ملا، تشویشناک مریض گھنٹوں زندگی کی جنگ لڑتا رہا Read More »

پشاور کے سرکاری طبی ادارے کا انوکھا کارنامہ، ڈاکٹر نے گردے کے مریض بچے کو علاج کے لیے 5 سال بعد کی تاریخ دے دی

خیبر پختونخوا میں صحت کے شعبے میں اصلاحات اور بہتر طبی سہولیات کے دعوؤں کے باوجود گردوں کے عارضے میں مبتلا ایک کمسن بچے کو علاج کے لیے پانچ سال بعد کی تاریخ دیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں طویل انتظار کی فہرستوں اور مریضوں کو درپیش مشکلات

پشاور کے سرکاری طبی ادارے کا انوکھا کارنامہ، ڈاکٹر نے گردے کے مریض بچے کو علاج کے لیے 5 سال بعد کی تاریخ دے دی Read More »

اگر آپ یہ اینٹی بائیوٹک استعمال کر رہے ہیں تو فوراً رک جائیں، محکمہ صحت کا الرٹ جاری

محکمہ صحت پنجاب کے ڈائریکٹوریٹ آف ڈرگس کنٹرول نے جعلی ادویات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اینٹی بائیوٹک ایزومیکس 250 ملی گرام کی ایک مخصوص کھیپ کو جعلی قرار دیتے ہوئے فوری الرٹ جاری کر دیا ہے۔ عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ مذکورہ بیچ کی دوا ہرگز استعمال نہ کریں اور ادویات صرف

اگر آپ یہ اینٹی بائیوٹک استعمال کر رہے ہیں تو فوراً رک جائیں، محکمہ صحت کا الرٹ جاری Read More »

محکمہ صحت میں بھرتیاں:پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو حتمی فیصلے سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت میں بڑے پیمانے پر ہونے والی بھرتیوں کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران صوبائی حکومت کو بھرتیوں کے عمل پر حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ اہم سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس انعام اللّٰہ خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ درخواست گزار

محکمہ صحت میں بھرتیاں:پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو حتمی فیصلے سے روک دیا Read More »

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں مبینہ بے ضابطگیوں پر ریکارڈ طلب،انتظامیہ نے الزامات مسترد کر دیے

محمد سلمان یوسفزئی خیبر پختونخوا اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے پشاور کے ایم ٹی آئی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے خلاف موصول ہونے والی مختلف شکایات پر تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ان شکایات میں ادارے کے اندر کرپشن، نئی بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے سنگین الزامات شامل

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں مبینہ بے ضابطگیوں پر ریکارڈ طلب،انتظامیہ نے الزامات مسترد کر دیے Read More »

آم اور شوگر، برسوں پرانا سوال، ماہرین نے حیران کن حقیقت بتا دی

موسمِ گرما میں آم ہر کسی کی پسندیدہ غذا بن جاتے ہیں، تاہم ذیابیطس کے مریض اکثر اس بات پر پریشان رہتے ہیں کہ آیا آم کھانے سے بلڈ شوگر کی سطح خطرناک حد تک بڑھ سکتی ہے یا نہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق شوگر کے مریض آم کھا سکتے ہیں، لیکن اس کے لیے

آم اور شوگر، برسوں پرانا سوال، ماہرین نے حیران کن حقیقت بتا دی Read More »

روایتی سرنجوں پر پابندی، حکومت کا بڑا فیصلہ

پشاور: ملک بھر میں ایڈز اور خون کے ذریعے منتقل ہونے والی دیگر مہلک بیماریوں کی روک تھام کے لیے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے سرنجوں کے استعمال سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2027 سے 1 سی سی اور 10 سی سی کی

روایتی سرنجوں پر پابندی، حکومت کا بڑا فیصلہ Read More »

ورلڈ بینک کی معاونت ختم، نشتر آباد جنرل ہسپتال آؤٹ سورس کرنے کی تیاری

پشاور: ورلڈ بینک کی جانب سے مالی معاونت ختم ہونے کے بعد محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے نشتر آباد جنرل ہسپتال کو آؤٹ سورس کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عارضی انتظام کے تحت ہسپتال ایک غیر سرکاری تنظیم (این جی او) کے حوالے کر دیا گیا ہے، جبکہ مستقل بنیادوں

ورلڈ بینک کی معاونت ختم، نشتر آباد جنرل ہسپتال آؤٹ سورس کرنے کی تیاری Read More »

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ٹرینی ڈاکٹرز کا رہائش نہ ملنے پر احتجاج، وزیراعلیٰ سے نوٹس کا مطالبہ

کاشف عزیز پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) کے ٹرینی میڈیکل آفیسرز نے رہائشی سہولت نہ ملنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا ہے۔ احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وہ ایمرجنسی، وارڈز اور آئی سی یو سمیت مختلف شعبوں میں 24 گھنٹے مریضوں

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ٹرینی ڈاکٹرز کا رہائش نہ ملنے پر احتجاج، وزیراعلیٰ سے نوٹس کا مطالبہ Read More »

ایل آر ایچ میں سالانہ 20 لاکھ سے زائد مریضوں کو صحت کارڈ پر مفت سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، ترجمان محمد عاصم

  لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) پشاورکے ترجمان محمد عاصم نے کہا ہے کہ ایل آر ایچ ایک رول ماڈل ہسپتال بن چکا ہے جہاں پر ہر سال 20 لاکھ سے زائد مریضوں کو صحت کارڈ پر مفت طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ ہسپتال

ایل آر ایچ میں سالانہ 20 لاکھ سے زائد مریضوں کو صحت کارڈ پر مفت سہولیات فراہم کی جاتی ہیں، ترجمان محمد عاصم Read More »

Scroll to Top