صحت

محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں جعلی بھرتیوں کا بھانڈا پھوٹ گیا

محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے معاملے نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ سروس ٹریبونل پشاور میں جمع کرائے گئے سرکاری جواب میں محکمہ صحت، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بنوں نے درخواست گزار کی جانب سے پیش کیے گئے تقرری آرڈر، جوائننگ رپورٹ، میڈیکل سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات […]

محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں جعلی بھرتیوں کا بھانڈا پھوٹ گیا Read More »

پشاور، قیمتوں میں اضافے کے باوجود ہزاروں ادویات مارکیٹ سے غائب، مریض مشکلات کا شکار

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پشاور میں ہزاروں اقسام کی ادویات مارکیٹ سے غائب ہوگئی ہیں جس کے باعث مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق نایاب ہونے والی ادویات میں مختلف کمپنیوں کی گولیاں، انجکشن، ویکسین اور شربت شامل ہیں، جو مختلف بیماریوں کے

پشاور، قیمتوں میں اضافے کے باوجود ہزاروں ادویات مارکیٹ سے غائب، مریض مشکلات کا شکار Read More »

نوجوانوں میں کینسر کے کیسز میں خطرناک اضافہ، بڑی وجہ سامنے آگئی

دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر افراد، خصوصاً نوجوانوں میں آنتوں کے کینسر کے کیسز میں مسلسل اضافے نے طبی ماہرین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جبکہ ایک نئی تحقیق میں اس رجحان کی ایک اہم ممکنہ وجہ سامنے آئی ہے۔ تحقیقی رپورٹس کے مطابق اگرچہ کینسر دنیا بھر میں اموات

نوجوانوں میں کینسر کے کیسز میں خطرناک اضافہ، بڑی وجہ سامنے آگئی Read More »

خیبر پختونخوا ،صوابی سے افسوسناک خبرآگئی ، ہر آنکھ آشکبار

باجوڑ میں ہیضے کی وبا، ایک ہی گھر کے 10 افراد متاثر، 2 بچیاں جاں بحق

باجوڑ کی تحصیل اتمان خیل کے علاقے بانڈگئی میں ہیضے کی وبا پھوٹنے سے ایک ہی گھر کے 10 افراد متاثر ہو گئے، جبکہ 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی فضا قائم ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والی بچیوں کی شناخت 9 سالہ

باجوڑ میں ہیضے کی وبا، ایک ہی گھر کے 10 افراد متاثر، 2 بچیاں جاں بحق Read More »

نیند پوری نہ کرنا کینسر سے کتنا جڑا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

واشنگٹن: ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نیند کی کمی اور بے خوابی 50 سال سے کم عمر افراد میں بعض اقسام کے کینسر کے بڑھتے ہوئے خطرے سے تعلق رکھ سکتی ہے۔ یہ تحقیق امریکن سوسائٹی آف کلینیکل آنکولوجی (ASCO) کی سالانہ کانفرنس میں پیش کی گئی، جس میں امریکا

نیند پوری نہ کرنا کینسر سے کتنا جڑا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف Read More »

انمول کینسر ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کیلیے رضاکارانہ پروگرام کا آغاز

اٹامک انرجی کینسر ہسپتال انمول میں پہلے رضاکارانہ پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہےجس کا مقصد ہسپتال آنے والے کینسر کے مریضوں کی مدد اور رہنمائی کے لیے نوجوان طلبہ کو اکٹھا کرنا اور ساتھ ہی نوجوانوں میں ہمدردی، سماجی خدمت اور شہری ذمہ داری کے کلچر کو فروغ دینا ہے۔ رضاکارانہ پروگرام

انمول کینسر ہسپتال میں مریضوں کی سہولت کیلیے رضاکارانہ پروگرام کا آغاز Read More »

عاشورہ جلوسوں کے لیے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا اہم ہدایت نامہ جاری

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے یوم عاشور کے دوران عزاداروں کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں صوبے کے متعلقہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز (ڈی ایچ اوز) اور مختلف ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس (ایم ایس) کو عاشورہ ایڈوائزری پر مکمل عمل درآمد

عاشورہ جلوسوں کے لیے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا اہم ہدایت نامہ جاری Read More »

عمر بڑھنے سے پہلے بال سفید کیوں ہوتے ہیں؟ 4 اہم وجوہات جانیں

عمر بڑھنے کے ساتھ بالوں کا سفید ہونا ایک قدرتی عمل ہے۔ جوانی میں بالوں کا رنگ جیسا بھی ہو، وقت گزرنے کے ساتھ بالوں کی جڑوں میں رنگت برقرار رکھنے والے خلیات (میلانین) کمزور پڑ جاتے ہیں۔ اگرچہ بالوں میں سفیدی کو بڑھاپے کی نشانی سمجھا جاتا ہےمگر آج کل نوجوانوں میں بھی یہ

عمر بڑھنے سے پہلے بال سفید کیوں ہوتے ہیں؟ 4 اہم وجوہات جانیں Read More »

حمل کے بعد ایک خاموش خطرہ، نوجوان خواتین میں شوگر کے کیسز میں بڑا اضافہ

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نوجوان خواتین میں ذیابیطس ٹائپ 2 کے کیسز میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے ماہرین صحت کی تشویش بڑھا دی ہے۔ برطانوی جرنل ’ڈائیبیٹیز یوکے‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق 2017ء سے 2024ء کے درمیان 40 سال سے کم عمر خواتین میں

حمل کے بعد ایک خاموش خطرہ، نوجوان خواتین میں شوگر کے کیسز میں بڑا اضافہ Read More »

جامن کھانے والے ضرور پڑھیں! اس پھل کے حیران کن فائدے جان لیں

پاکستان میں موسم گرما کے دوران عام دستیاب جامن نہ صرف ذائقے دار پھل ہے بلکہ اسے صحت کیلئے بھی انتہائی مفید سمجھا جاتا ہے۔ غذائی ماہرین کے مطابق جامن میں پانی، پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، کیلشیئم، آئرن، میگنیشیم، فاسفورس، پوٹاشیم، سوڈیم، وٹامن سی، وٹامن بی اور وٹامن اے سمیت متعدد غذائی اجزا پائے جاتے ہیں جو

جامن کھانے والے ضرور پڑھیں! اس پھل کے حیران کن فائدے جان لیں Read More »

Scroll to Top