زچگی کے دوران خواتین کی اموات کی شرح میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں
محکمہ صحت سندھ کی ہدایت پر سول اسپتال میں حمل کے دوران خواتین کے ایکوکارڈیوگرام شروع کردیا گیا ہے۔ پاکستانی خاتون ڈاکٹر کی تحقیق میں زچگی کے دوران خواتین کی اموات کی شرح میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ کیا آپ جانتے ہیں پاکستان میں ہر 50 منٹ بعد ایک حاملہ خاتون انتقال کرجاتی ہے؟ […]
زچگی کے دوران خواتین کی اموات کی شرح میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں Read More »