بادام، اخروٹ اور کاجو،دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار
امریکا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گریاں جیسے بادام، اخروٹ اور کاجو کھانے والے افراد میں دل کی بیماریوں بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج سے موت کا خطرہ دیگر کے مقابلے میں نمایاں طور پر کم ہوتا ہے۔ لوما لنڈا یونیورسٹی کی تحقیق میں 80 ہزار سے زائد افراد […]
بادام، اخروٹ اور کاجو،دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں مددگار Read More »









