چارسدہ، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شبقدر میں بڑے اسکینڈل کا انکشاف
چارسدہ کی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شبقدر میں بڑے پیمانے پر غیر حاضر ملازمین اور مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر حجرت اللہ 11 اکتوبر 2024 سے، ڈاکٹر طفیل احمد جنوری 2023 سے اور ڈینٹل سرجن ڈاکٹر سائمہ راحت بیرونِ ملک ہونے کے باوجود تنخواہیں لیتے رہے۔ چارج نرس عالیہ غنی […]
چارسدہ، تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شبقدر میں بڑے اسکینڈل کا انکشاف Read More »










