صحت

سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں معاوضے کا پیکیج دوگنا ، چیکس کی تقسیم آج سے شروع ہو جائیگی

سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی گھنٹی بج گئی

 قومی ادارہ صحت نے سیلاب زدہ علاقوں میں مچھروں سے ہونے والی بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے فوری الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ملیریا، ڈینگی، لیشمینیاسز اور چکن گونیا کے وبائی امراض پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا […]

سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض کی گھنٹی بج گئی Read More »

سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض کا خطرہ منڈلانے لگا، الرٹ جاری

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے ملک کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مچھروں سے پھیلنے والی مہلک بیماریوں کے خدشے کے پیش نظر انتباہ جاری کر دیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ملیریا، ڈینگی، چکن گونیا اور لیشمینیاسز جیسی بیماریاں پھیلنے کا

سیلاب زدہ علاقوں میں وبائی امراض کا خطرہ منڈلانے لگا، الرٹ جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں سیلاب کے بعد ڈینگی وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پشاور: مون سون بارشوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کے بعد خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے لگا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر صوبہ بھر میں ڈینگی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حالیہ سیلاب کے بعد کئی

خیبرپختونخوا میں سیلاب کے بعد ڈینگی وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »

صبح کا ناشتہ چھوڑنا ہڈیوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے

صبح کا ناشتہ چھوڑنا ہڈیوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے

اگر آپ ان افراد میں شامل ہیں جو صبح کا ناشتہ معمولی بات سمجھ کر نظر انداز کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے آنکھیں کھولنے والی ہو سکتی ہے۔ حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دن کا آغاز خالی پیٹ کرنے کی عادت ہڈیوں کی صحت پر منفی اثر ڈال

صبح کا ناشتہ چھوڑنا ہڈیوں کے لیے خطرہ بن سکتا ہے Read More »

سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور، بچوں اور بڑوں میں جلدی امراض سمیت مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں

سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور، بچوں اور بڑوں میں جلدی امراض سمیت مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں

پنجاب بھر میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ شہریوں کی حالت زار مزید ابتر ہو گئی ہے۔ شدید متاثرہ علاقوں میں نہ صرف خوراک اور رہائش کا فقدان ہے، بلکہ بیماریوں نے بھی ان خاندانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز )کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں سیلاب

سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور، بچوں اور بڑوں میں جلدی امراض سمیت مختلف بیماریاں پھیلنے لگیں Read More »

سیلابی صورتحال کے باعث پنجاب میں انسداد پولیو مہم روک دی گئی

سیلابی صورتحال کے باعث پنجاب میں انسداد پولیو مہم روک دی گئی

پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال کے باعث نو اضلاع میں پولیو سے بچاؤ کی مہم عارضی طور پر ملتوی کر دی گئی ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق جن علاقوں میں یہ مہم مؤخر کی گئی ہے اُن میں لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ملتان، مظفرگڑھ اور بہاولپور شامل ہیں۔ این سی او

سیلابی صورتحال کے باعث پنجاب میں انسداد پولیو مہم روک دی گئی Read More »

بریسٹ کینسر کے بعد دوبارہ مرض کا خطرہ کم ہونے کی حوصلہ افزا تحقیق سامنے آ گئی

آکسفورڈ یونیورسٹی کے پاپولیشن ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ابتدائی بریسٹ کینسر سے متاثرہ خواتین میں دوسرے کینسر کا خطرہ پہلے کے اندازوں کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق بریسٹ کینسر کی تشخیص کے 20 سال بعد ان خواتین میں

بریسٹ کینسر کے بعد دوبارہ مرض کا خطرہ کم ہونے کی حوصلہ افزا تحقیق سامنے آ گئی Read More »

بچوں کے دل کے مریضوں کے لیے خوشخبری، دو نئے آپریشنز نے امید جگا دی

پشاور: پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) اور پاکستان چلڈرن ہارٹ فاؤنڈیشن کے باہمی تعاون سے ویتنام سے آئے پیڈیاٹرک سرجنز کی ٹیم اور پی آئی سی کے پیڈز کارڈیالوجی و کارڈیک سرجری ڈیپارٹمنٹ نے 14 بچوں کے پیچیدہ اور کامیاب دل کے آپریشن کر کے نئی زندگیاں لوٹا دیں۔ پی آئی سی کی

بچوں کے دل کے مریضوں کے لیے خوشخبری، دو نئے آپریشنز نے امید جگا دی Read More »

میٹھے مشروبات کا زیادہ استعمال بالوں کے جھڑنے کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ میٹھے مشروبات کے زیادہ استعمال سے بال جھڑنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، خاص طور پر مردوں میں یہ اثر زیادہ نمایاں ہوتا ہے۔ اس تحقیق میں 61 ہزار 332 افراد پر مشتمل 17 مطالعات کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق جو لوگ ہر ہفتے

میٹھے مشروبات کا زیادہ استعمال بالوں کے جھڑنے کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق Read More »

پاک بھارت کشیدگی ! ہسپتالوں میں ہنگامی حالت ، ڈاکٹر ز کی چھٹیاں منسوخ

پختونخوا کے 58 ہسپتالوں کو پبلک پرائیوٹ شراکت داری کے تحت چلانے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا میں صحت کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے 58 سرکاری ہسپتالوں کی پرائیوٹائزیشن کا عمل آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا اطلاق صوبائی ہیلتھ پالیسی اور ہیلتھ سیکٹر سٹریٹجک فریم ورک کے تحت کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ہسپتالوں کو پبلک پرائیوٹ شراکت داری کے تحت چلانے

پختونخوا کے 58 ہسپتالوں کو پبلک پرائیوٹ شراکت داری کے تحت چلانے کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top