صحت

پشاور: حیات آباد نرسنگ کالج کے طلبہ پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار

پوسٹ گریجویٹ نرسنگ کالج حیات آباد میں اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے طلبہ پر پولیس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعددطلبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے سخت اقدام اٹھایا گیا۔ واقعے کی سامنے آنے والی ویڈیو میں پولیس اہلکاروں کو طلبہ […]

پشاور: حیات آباد نرسنگ کالج کے طلبہ پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار Read More »

ایم ٹی آئیز میں ٹرینی رجسٹرار کی نوکریاں ختم، پالیسی بورڈ کا حکم

پشاور: خیبر پختونخوا کے میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹس (ایم ٹی آئیز) میں ٹرینی رجسٹرار کی آسامیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پالیسی بورڈ نے صوبے کے تمام ایم ٹی آئیز میں ٹرینی رجسٹرار کی آسامیوں کے اشتہارات فوری طور پر واپس لینے اور یہ پوسٹیں ختم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ میڈیکل ٹیچنگ

ایم ٹی آئیز میں ٹرینی رجسٹرار کی نوکریاں ختم، پالیسی بورڈ کا حکم Read More »

دل میں پیوست گولی نکال کر ڈاکٹروں نے بچے کی جان بچا لی

قومی ادارہ برائے امراضِ قلب (این آئی سی وی ڈی) کراچی کے ماہرین نے پیچیدہ اور ہنگامی قلبی سرجری کے ذریعے بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ بچے کے دل میں پیوست گولی نکال کر اس کی جان بچا لی۔ این آئی سی وی ڈی کے مطابق بچے کو خضدار شہر

دل میں پیوست گولی نکال کر ڈاکٹروں نے بچے کی جان بچا لی Read More »

خیبر پختونخوا میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے 98 کیسز رپورٹ

پشاور: ہائی ٹرانسمیشن سیزن اکتوبر کے آخر تک جاری رہنے کا امکان، کوہاٹ میں 41، پشاور میں 33 اور بنوں میں 10 کیسز سامنے آگئے پشاور: خیبر پختونخوا میں رواں ہفتے ڈینگی کے 98 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جو گزشتہ 34 ہفتوں کے دوران ایک ہفتے میں سامنے آنے والے کیسز کی سب سے

خیبر پختونخوا میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے 98 کیسز رپورٹ Read More »

منفی سوچ کے عادی ہونے کی 10 وجوہات، اس سے کیسے بچا جائے؟ سائنسی ماہرین کی اہم تجاویز

کیا منفی سوچ کا عادی ہونا آپ کی غلطی ہے؟ ضروری نہیں، اگر آپ غور کریں تو روزمرہ کے بہت سے کام ہم اپنے لاشعور کے ذریعے انجام دیتے ہیں۔ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اپنی سوچ اور چیزوں کو دیکھنے کے انداز کو تبدیل کریں تاکہ آپ اپنی زندگی میں مطلوبہ

منفی سوچ کے عادی ہونے کی 10 وجوہات، اس سے کیسے بچا جائے؟ سائنسی ماہرین کی اہم تجاویز Read More »

پمزواقعے میں غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

پمزواقعے میں غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے دورۂ کرغزستان سے وطن واپسی پر ہی وزارت صحت اور پمز ہسپتال میں پیش آنے والے آتشزدگی کی انکوائری رپورٹ پر عمل درآمد سے متعلق ہنگامی اجلاس کی صدارت کی۔ اسلاما ٓباد:  اجلاس میں وفاقی وزیر صحت، وزیر اقتصادی امور اور پمز کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی، جہاں وزیراعظم کو

پمزواقعے میں غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان Read More »

سینیٹ کمیٹی نے سانحہ پمز کی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی، مگر کیوں؟

وزیرصحت مصطفیٰ کمال اور سیکریٹری صحت ہفتے میں ایک دن پمز اسپتال میں بیٹھ کرنگرانی کریں گے

 وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال کے انتظامی و طبی امور کی براہِ راست نگرانی کے لیے ہفتے میں ایک دن خود اسپتال میں بیٹھنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ وزارتِ صحت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ اہم فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی

وزیرصحت مصطفیٰ کمال اور سیکریٹری صحت ہفتے میں ایک دن پمز اسپتال میں بیٹھ کرنگرانی کریں گے Read More »

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی فیئر پرائس فارمیسی میں 3.74 ارب روپے کے مالی نقصان کی نشاندہی

سلمان یوسفزئی پشاور: میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) کی فیئر پرائس فارمیسی کے امور کی انکوائری میں مجموعی طور پر تقریباً 3.74 ارب روپے کے مالی نقصان کی نشاندہی ہوئی ہے۔ انکوائری رپورٹ میں مالی بے ضابطگیوں، کمزور انتظامی و مالیاتی کنٹرولز اور خریداری کے طریقہ کار سے متعلق

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی فیئر پرائس فارمیسی میں 3.74 ارب روپے کے مالی نقصان کی نشاندہی Read More »

پمز کا چارج سنبھالتے ہی ہسپتال کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بڑا اعلان کردیا

پمز کا چارج سنبھالتے ہی ہسپتال کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بڑا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے پمزہسپتال سانحہ کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد معطل کئے گئے افسران کی جگہ نئی تعیناتیاں کردیں جبکہ ڈاکٹر محمد سلمان نے بھی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رانا عمران سکندر 120 روز کیلئے معطل کردئیے گئے انکی جگہ

پمز کا چارج سنبھالتے ہی ہسپتال کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بڑا اعلان کردیا Read More »

مرد ڈائٹنگ سے کیوں بھاگتے ہیں؟ نئی تحقیق نے دلچسپ وجہ بتادی

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بعض مردوں کے لیے وزن کم کرنے کی راہ میں رکاوٹ صرف خوراک یا ورزش نہیں بلکہ ڈائٹنگ کے بارے میں ان کا مخصوص تصور بھی ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق متعدد مرد ڈائٹنگ کو خواتین سے منسوب ایک عمل سمجھتے ہیں اور اسے پابندی، قربانی اور

مرد ڈائٹنگ سے کیوں بھاگتے ہیں؟ نئی تحقیق نے دلچسپ وجہ بتادی Read More »

Scroll to Top