پولیو ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کا تین روزہ اجلاس اسلام آباد میں مکمل
پولیو ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کا تین روزہ اجلاس 24 سے 26 جون تک نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر میں منعقد ہوا جس میں انسداد پولیو حکمت عملی اور گزشتہ چھ ماہ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں جی پی ای آئی کے پولیو ماہرین، پولیو پروگرام کی قیادت، صوبائی نمائندگان اور ڈونرز نے […]
پولیو ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کا تین روزہ اجلاس اسلام آباد میں مکمل Read More »









