میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل، انتظار کے باوجود پی ٹی آئی کا کوئی رہنما نہ پہنچ سکا، عمران خان کا طبی معائنہ شروع
اسلام آباد میں بانی پاکستان تحریک انصاف، عمران خان کے طبی معائنے کے لیے ہسپتالوں کے بہترین ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل ٹیم آج ڈھائی بجے سے اڈیالہ جیل میں موجود ہے۔ میڈیکل ٹیم نے PTI قیادت کی نمائندگی کے لیے انتظار کیا، تاہم حکومت کی جانب سے کئی بار دعوت دینے کے باوجود تحریک انصاف […]










