صحت

انڈے خراب ہیں یا محفوظ؟ جانچنے کا آسان طریقہ جانیے

انڈے بظاہر تازہ اور خراب دونوں حالتوں میں یکساں نظر آ سکتے ہیں، اس لیے استعمال سے پہلے ان کی جانچ کرنا نہایت ضروری ہے۔ غذائیت سے بھرپور اور روزمرہ خوراک کا اہم حصہ ہونے کے ناطے، خراب یا آلودہ انڈے صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انڈوں میں […]

انڈے خراب ہیں یا محفوظ؟ جانچنے کا آسان طریقہ جانیے Read More »

یہ دوا اب نہ کھائیں،ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے بڑی وارننگ

امریکا میں بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے استعمال کی جانے والی معروف دوا زیئک (Ziac) کو ہنگامی بنیادوں پر مارکیٹ سے واپس بلالیا گیا ہے۔ صحت حکام کے مطابق دوا کے کچھ بیچز میں کراس کنٹیمنیشن یعنی کسی دوسری دوا کی غیر ارادی آمیزش کا خدشہ سامنے آیا ہے۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن

یہ دوا اب نہ کھائیں،ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے بڑی وارننگ Read More »

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سال کی آخری پولیو مہم کا آغاز

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سال کی آخری پولیو مہم کا باضابطہ آغاز کردیا گیا۔ صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمان اور چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کیا۔ محکمہ صحت کے مطابق یہ مہم 15 دسمبر سے 18 دسمبر تک جاری

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں سال کی آخری پولیو مہم کا آغاز Read More »

خبردار! کولڈ ڈرنکس پینے والوں کے لیے خطرناک حقیقت سامنے آ گئی

لندن: برطانیہ میں صحت کے ماہرین نے کولڈ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس کے زیادہ استعمال پر سخت وارننگ جاری کر دی ہے، حال ہی میں ایک صحت مند 50 سالہ شخص روزانہ انرجی ڈرنکس پینے کے باعث اسٹروک کا شکار ہوگیا۔ اس واقعے کے بعد ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انرجی ڈرنکس دل کی بیماریوں

خبردار! کولڈ ڈرنکس پینے والوں کے لیے خطرناک حقیقت سامنے آ گئی Read More »

رواں سال کی آخری پولیو مہم: 15 دسمبر سے ملک بھر میں قطرے پلائے جائیں گے

اسلام آباد: نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق سال 2025 کی آخری ملک گیر پولیو مہم 15 تا 21 دسمبر منعقد کی جائے گی۔ جس میں ملک بھر کے 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اور انہیں زندگی بھر کی معذوری سے محفوظ بنایا

رواں سال کی آخری پولیو مہم: 15 دسمبر سے ملک بھر میں قطرے پلائے جائیں گے Read More »

خیبرپختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی، اسپتالوں میں علاج کی سہولیات بہتر بنانے کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں صحت کے نظام کو مزید مؤثر اور عوام دوست بنانے کے لیے ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ یہ اعلان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع اللہ جان نے کیا۔ شفیع اللہ جان کے مطابق ہیلتھ ایمرجنسی کا بنیادی مقصد اسپتالوں

خیبرپختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی، اسپتالوں میں علاج کی سہولیات بہتر بنانے کا اعلان Read More »

صبح اٹھتے ہی گھی اور گرم پانی پینے سے کیا واقعی آپ کی زندگی بدل سکتی ہے؟

صحت ماہرین کا کہنا ہے کہ گھی کو محض ذائقہ بڑھانے والی چیز سمجھنا درست نہیں اس میں موجود قدرتی غذائی اجزا جسم کے لیے فائدہ مند ہوسکتے ہیں، تاہم اس کا استعمال ہمیشہ اعتدال اور ڈاکٹر کی رہنمائی میں ہونا چاہیے۔ بھارتی نیوٹریشن ایکسپرٹ ڈاکٹر گایتری دیوی کے مطابق گھی میں وٹامن A، D،

صبح اٹھتے ہی گھی اور گرم پانی پینے سے کیا واقعی آپ کی زندگی بدل سکتی ہے؟ Read More »

خیبرپختونخوامیں جعلی اور غیر معیاری دودھ تیار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے جعلی مضر صحت اور غیر معیاری دودھ کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے مردان اور کوہاٹ میں جعلی و غیر معیاری دودھ تیار کرنے والوں کے خلاف بڑی کارروائیاں کی اور ہزاروں لیٹر جعلی اور ناقص دودھ موقع پر تلف کر دیا اور مشینری و خام مال

خیبرپختونخوامیں جعلی اور غیر معیاری دودھ تیار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب Read More »

خبردار: فریج میں رکھا ہوا آٹا آپ کی صحت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے

اکثر گھروں میں یہ رواج پایا جاتا ہے کہ ایک بار میں زیادہ آٹا گوندھ کر فریج میں رکھ دیا جائے تاکہ اگلے دن صبح وقت بچایا جا سکے، لیکن غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سہولت صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق تازہ گوندھا ہوا آٹا غذائی

خبردار: فریج میں رکھا ہوا آٹا آپ کی صحت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے Read More »

دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے روزانہ کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

دل کی بیماری آج دنیا بھر میں سب سے عام اور مہلک امراض میں شمار ہوتی ہے، مگر ماہرین کے مطابق چند سادہ روزمرہ عادات اپنا کر اس سے بچاؤ ممکن ہے۔ 1۔ تمباکو نوشی سے پرہیز: سگریٹ اور تمباکو دل کی شریانوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھاتے ہیں۔

دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے روزانہ کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے؟ Read More »

Scroll to Top