صحت

بھارتی غذائی مصنوعات میں کینسر پیدا کرنے والے کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف، یورپی یونین نے تہکہ خیز رپورٹ جاری کردی

بھارتی غذائی مصنوعات میں کینسر پیدا کرنے والے کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف، یورپی یونین نے تہکہ خیز رپورٹ جاری کردی۔ یورپی یونین کی فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے اپنی حالیہ رپورٹ میں 527 بھارتی غذائی مصنوعات میں کینسر پیدا کرنے والے کیمیکلز کی موجودگی کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایتھائلین آکسائیڈ نامی ایک […]

بھارتی غذائی مصنوعات میں کینسر پیدا کرنے والے کیمیکلز کی موجودگی کا انکشاف، یورپی یونین نے تہکہ خیز رپورٹ جاری کردی Read More »

ڈپریشن کی وہ حیران کن وجوہات جن سے اکثر لوگ لاعلم ہوتے ہیں

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جو زندگی کے کسی نہ کسی مرحلے پر دکھ، مالی مشکلات، بے روزگاری یا دیگر مسائل کی وجہ سے ذہنی دباؤ کا شکار نہ ہوا ہو۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بظاہر کوئی بڑی وجہ موجود نہیں ہوتی، اس کے باوجود انسان مسلسل اداسی، بے

ڈپریشن کی وہ حیران کن وجوہات جن سے اکثر لوگ لاعلم ہوتے ہیں Read More »

پاکستان میں موسمی فلو کا خطرہ بڑھ گیا، حکام نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد: صوبے بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز، میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور میڈیکل ڈائریکٹرز کو موسمی فلو سے بچاؤ اور اس کی روک تھام و کنٹرول کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH) کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ انفلوئنزا اے اور

پاکستان میں موسمی فلو کا خطرہ بڑھ گیا، حکام نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

رات گئے اسسٹنٹ کمشنر خیبر کا ڈی ایچ کیو لنڈی کوتل پر چھاپہ، کئی ڈاکٹرز غیر حاضر

ہارون شینواری لنڈی کوتل: اسسٹنٹ کمشنر شہاب الدین نے رات گئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال (ڈی ایچ کیو) ہسپتال لنڈی کوتل کا اچانک دورہ کیا اور رات کی ڈیوٹی، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران متعدد ڈاکٹرز اور متعلقہ عملہ غیر حاضر پائے گئے، جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے شدید

رات گئے اسسٹنٹ کمشنر خیبر کا ڈی ایچ کیو لنڈی کوتل پر چھاپہ، کئی ڈاکٹرز غیر حاضر Read More »

رات دیر تک جاگنا؟ یہ غذائیں آپ کی نیند بہتر بنا سکتی ہیں

اگر آپ بنا کسی خاص وجہ کے رات دیر تک جاگنے کے عادی ہیں، تو جان لیں کہ نیند کی کمی متعدد جان لیوا بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔ بے خوابی یا کم خوابی کی عادت دل کی بیماریوں اور فالج کے امکانات کی نشاندہی کرتی ہے۔ البتہ خواہش کے باوجود اگر آپ پر

رات دیر تک جاگنا؟ یہ غذائیں آپ کی نیند بہتر بنا سکتی ہیں Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی کا دورہ ایل آرایچ ہسپتال،ناقص کارکردگی پر ہسپتال کا ڈائریکٹر معطل

سلمان یوسفزئی وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے اچانک دورے کے بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی انتظامی کارکردگی پر سخت ایکشن لیتے ہوئےناقص کارکردگی پر ہسپتال کے ڈائریکٹر کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سرکاری مراسلے کے مطابق وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معائنے کے دوران مریضوں کی دیکھ بھال اور

وزیراعلی سہیل آفریدی کا دورہ ایل آرایچ ہسپتال،ناقص کارکردگی پر ہسپتال کا ڈائریکٹر معطل Read More »

پشاور میں سردی کے ساتھ صحت کے خطرات بڑھ گئے، نمونیا اور فالج کے کیسز میں اضافہ

پشاور: سردیوں کی شدت میں اضافے کے ساتھ پشاور میں صحت کے مسائل تشویشناک حد تک بڑھ گئے ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں میں نمونیا اور فالج کے کیسز میں اضافہ، اور ذہنی امراض میں خطرناک رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جس سے طبی عملہ اور شہری دونوں میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں کے

پشاور میں سردی کے ساتھ صحت کے خطرات بڑھ گئے، نمونیا اور فالج کے کیسز میں اضافہ Read More »

کیا آپ کا صبح کا ناشتہ آپ کا وزن بڑھا رہا ہے؟ ان 5 عام غلطیوں سے بچیں

اسلام آباد: صبح کا ناشتہ جسمانی صحت اور ذہنی کارکردگی کے لیے انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے۔ ماہرینِ غذائیت کے مطابق ناشتہ دن کی پہلی توانائی فراہم کرتا ہے، میٹابولزم کو متحرک رکھتا ہے اور دن بھر کی سرگرمیوں کے لیے جسم کو تیار کرتا ہے۔ صحت مند اور متوازن ناشتہ نہ صرف جسمانی توانائی

کیا آپ کا صبح کا ناشتہ آپ کا وزن بڑھا رہا ہے؟ ان 5 عام غلطیوں سے بچیں Read More »

رات گئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایل آر ایچ کا دورہ،تیمارداروں کی شکایات پر فوری نوٹس

شاہد جان پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اچانک لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ کیا، جہاں ایمرجنسی میں مریضوں کو کئی دنوں تک اسٹریچرز پر رکھنا معمول بن چکا تھا، اور تیمارداروں نے وزیر اعلیٰ کو شکایات پہنچائیں۔ دورے کے دوران تیمارداروں نے وزیراعلیٰ کے سامنے اپنی شکایات کا انبار لگادیا، جن

رات گئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا ایل آر ایچ کا دورہ،تیمارداروں کی شکایات پر فوری نوٹس Read More »

موسمی انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ،این آئی ایچ کی ایڈوائزری جاری

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے پاکستان میں موسمی انفلوئنزا ایچ تھری این ٹو کے بڑھتے ہوئے کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ محکموں کے لیے احتیاطی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ این آئی ایچ کے مطابق سال 2025–26 کے دوران عالمی سطح پر ایچ تھری این ٹو سامنے آیا ہے، جبکہ

موسمی انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ،این آئی ایچ کی ایڈوائزری جاری Read More »

Scroll to Top