ریاست مخالف منفی پروپیگنڈے کے الزام میں ٹک ٹاکر محمد علی زین بخاری کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ریاست مخالف منفی پروپیگنڈے کے الزام میں این سی سی آئی اے نے ٹک ٹاکر محمد علی زین بخاری کو اسلام آباد سے حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے نے زین بخاری کا موبائل فون بھی قبضے میں لے لیا ہے، واقعے سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیںـ: پشاور پولیس نے ایک اور مشہور ٹک ٹاکر کو حراست میں لے لیا
ٹک ٹاکر زین بخاری کا تعلق خیبرپختونخوا سے بتایا جاتا ہے۔





